Sat, 29 Dec 2018 13:43:47
پچھلے دنوں ہندی بولے جانے والی تین ریاستوں میں ملی کراری شکست کے بعد بھارتی جنتا پارٹی (بی جے پی)اگلے سال لوک سبھا انتخابات جیتنے کے لئے ایک نئی حکمت عملی شروع کرنے جارہی ہے۔
View more
Sat, 29 Dec 2018 13:25:50
سوورنا ٹی وی پر عقلیت پسند دانشوروں کے ذریعے رام اور دیگر ہندو دیوتاؤں کی ہتک پر بحث و مباحثے کے دوران اس کے اینکر نے درمیان میں غیر ضروری طور پرپیغمبر اسلام محمد ﷺ کے خلاف ہتک آمیز تبصرہ کیا تھا جس کے خلاف ردعمل ظاہر کرتے ہوئے ایسو سی ایشن فار پروٹیکشن آف سول رائٹس کے ریاستی صدر ایڈوکیٹ محمد نیاز نے مطالبہ کیا ہے کہ پولیس از خود (سوو موٹو)اقدام کرتے ہوئے مذکورہ ٹی وی اینکر کے خلاف کیس دائر کرے۔
View more
Sat, 29 Dec 2018 12:48:37
پانڈیشور پولیس نے شہر کے جیپّو مورگن گیٹ کے رہنے والے عبدالرحمن(28سال) کوفالنیر کے ایک پرائیویٹ اسپتال میں ڈیوٹی انجام دے رہی لیڈی ڈاکٹر پر حملہ کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا ہے۔
View more
Sat, 29 Dec 2018 12:46:19
بنٹوال مضافاتی پولیس نے ساجیپانڈو گاؤں میں گزشتہ سال نومبر2017میں تارکول چرانے کے الزام میں دو ملزمین کو گرفتار کرلیا ہے۔
View more
Sat, 29 Dec 2018 11:39:00
ریاستی وزیر برائے تعمیرات عامہ ایچ ڈی ریونا نے بعض کانگریس قائدین کے اس بیان پر کہ تمام سرکاری محکموں میں ریونا کی مداخلت کے سبب نائب وزیر اعلیٰ ڈاکٹر جی پرمیشور کو اپنا داخلہ کا قلمدان چھوڑ دینا پڑاسخت برہم ہوئے ہیں۔
View more
Sat, 29 Dec 2018 11:36:00
سابق وزیر اعلیٰ اور حکمران اتحاد کی رابطہ کمیٹی کے چیرمین سدرامیا نے کہا ہے کہ ریاست میں کمار سوامی قیادت والی مخلوط حکومت کو کسی طرح کا کوئی خطرہ نہیں ہے۔
View more
Sat, 29 Dec 2018 11:31:23
پانچ دن قبل کمار سوامی کابینہ میں توسیع کے بعد کل رات صدر کانگریس راہل گاندھی کی ہدایت پر نئے وزراء میں قلمدانوں کی تقسیم کو لے کر کانگریس میں اتفاق ہوگیا۔نائب وزیراعلیٰ ڈاکٹر پرمیشور کو قلمدانوں کی تبدیلی کے اس مرحلے میں سب سے بڑی قربانی اس وقت دینی پڑی جب ان سے انتہائی اہمیت کے حامل داخلہ کا قلمدان چھین لیا گیا۔
View more
Sat, 29 Dec 2018 11:00:43
وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی نے کہا ہے کہ کابینہ کی توسیع اور سرکاری بورڈز اور کارپوریشنوں کے لئے تقررات سمیت کسی بھی معاملے میں کانگریس قائدین کے کسی فیصلے پر انہوں نے کوئی نکتہ چینی کی ہے اور نہ ہی ایسی کسی بھی فیصلے کو لے کر وہ ناراض ہیں۔
View more
Sat, 29 Dec 2018 10:53:47
بدعنوان سرکاری افسروں کے خلاف اپنی کارروائی کو آگے بڑھاتے ہوئے انسداد کرپشن بیورو نے آج ریاست کے 17 مقامات پر بیک وقت چھاپے مارے اور پانچ بدعنوان سرکاری افسروں کو بے نقاب کردیا ،
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy