Thu, 27 Dec 2018 12:57:16
دنیا بھر کے سیاحوں کی کشش کا مرکز بنے ہوئے مرڈیشور سمندری ساحل پر کچرے کا ڈھیر جمع ہونے اور ماحولیاتی آلودگی کا سبب بننے کی وجہ سے یہاں کی مقامی خواتین نے سخت برہمی کے ساتھ احتجاجی مظاہرہ کیا۔
View more
Thu, 27 Dec 2018 12:51:51
ڈانڈیلی شہر میں آج کل پھر سے چوری کی وارداتوں کا سلسلہ چل پڑا ہے۔تازہ واردات جے این روڈ پیش آئی ہے جہاں پارک کیے گئے ٹپّر کے پچھلے 2ٹائر چرا لیے گئے ہیں۔
View more
Thu, 27 Dec 2018 11:32:41
مدھیہ پردیش کے نو منتخب وزیراعلیٰ کمل ناتھ نے گزشتہ 25 دسمبر کو اپنے کابینہ کی توسیع کرتے ہوئے 28 وزراء کو شامل کیا۔ اپنے کابینہ کونسل میں انہوں نے عارف عقیل کو بھی جگہ دی ہے۔ خبر کے مطابق، عارف عقیل بھوپال (نارتھ)سے ایم ایل اے ہیں اور وہ پچھلے 15 سال بعد مدھیہ پردیش کے پہلے مسلم وزیر بنے ہیں۔
View more
Thu, 27 Dec 2018 11:27:33
شیو سینا نے پارٹی ترجمان ‘سامنا’ میں وزیر اعظم نریندر مودی کے ذریعے اقتدار کو آکسیجن بتانے والے تبصرے کے لئے ان کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
View more
Thu, 27 Dec 2018 11:23:47
اتر پردیش کے نوئیڈاکے ایک پارک میں نماز پرپابندی لگانے کے ایم آئی ایم صدر اسدالدین اویسی کے تبصرے کولے کر بی جے پی نے بدھ کو کہا کہ اویسی ذہنی دیوالیہ پن کا شکار ہوگئے ہیں۔
View more
Thu, 27 Dec 2018 11:17:37
وزیراعلیٰ ایچ ڈی کمارسوامی نے آج شام دہلی میں مرکزی وزیر برائے بری نقل وحمل نتن گڈکری سے ملاقات کی اور ریاست میں زیر التواء مختلف پراجکٹوں کو جلد پورا کرنے کا مطالبہ کیا۔
View more
Thu, 27 Dec 2018 11:14:18
سینئر بی جے پی لیڈر کے ایس ایشورپا نے کہا ہے کہ ریاستی کابینہ میں توسیع کے بعد کانگریس پارٹی میں اٹھنے والا طوفان برگشتگی ریاست کی مخلوط حکومت غرق کردے گا۔
View more
Thu, 27 Dec 2018 11:12:02
شہر میں 31دسمبر کی شب گزرنے کے بعد سال نو کے آغاز پر برہت بنگلور مہانگر پالیکے کے 24زچہ خانوں میں سب سے پہلے پیدا ہونے والی بچی کو پانچ لاکھ روپیوں کی مالی امداد دینے کا بی بی ایم پی نے فیصلہ کیا ہے۔
View more
Thu, 27 Dec 2018 11:09:18
اے آئی سی سی جنرل سکریٹری بی کے ہری پرساد نے ان خبروں کو بے بنیاد قرار دیا ہے کہ انہوں نے پارٹی قیادت سے مطالبہ کیا ہے کہ اے آئی سی سی جنرل سکریٹری انچارج برائے کرناٹک کے سی وینو گوپال کو ہٹایا جائے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy