Tue, 05 Feb 2019 11:37:40
2019 کے لوک سبھا انتخابات میں منڈیا لوک سبھا حلقے سے سمالتا امبریش کے کانگریس کے امیدوار کے طور پر مقابلہ کرنے کی خبر پھیلا کر جے ڈی ایس کے خلاف ایک محاذ تیار کیا گیا ہے۔ گزشتہ اسمبلی انتخابات میں جے ڈی ایس کی بڑی جیت کی سونامی سے متاثر کانگریس کے لئے اب سما لتا ایک لازمی امیدوار ہیں۔
View more
Tue, 05 Feb 2019 00:56:37
ہما چل پردیش میں پیر کو درجہ حرارت بڑھنے کے ساتھ ساتھ لوگوں کو سردی سے معمولی راحت ملی۔محکمہ موسمیات نے یہ معلومات دی۔
View more
Tue, 05 Feb 2019 00:51:23
مغربی بنگال میں سی بی آئی اور پولیس کے تصادم کے پس منظر میں مرکزی وزیر رام داس آٹھولے نے پیر کو الزام لگایا کہ ریاست کی وزیر اعلی ممتا بنرجی آئین کے خلاف کام کر رہی ہیں۔
View more
Tue, 05 Feb 2019 00:47:37
مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے مغربی بنگال کے گورنر کیسری ناتھ ترپاٹھی سے ریاست کے موجودہ حالات کا جائزہ لینے کو کہا ہےأحکام نے پیر کو مذکورہ معلومات دیا۔
View more
Tue, 05 Feb 2019 00:44:30
ترقی پسند اتحاد (یو پی اے) کی صدر سونیا گاندھی اور کانگریس صدر راہل گاندھی کے وکیل نے پیر کے دن نیشنل ہیرالڈ معاملے میں شکایت کنندہ اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) لیڈر سبرامنیم سوامی سے جرح شروع کی۔
View more
Mon, 04 Feb 2019 20:20:37
مہاتما گاندھی کی 71ویں برسی کے موقع پر ہندومہاسبھا کی سیکریٹری شکون پانڈے اور اس کے ساتھیوں کی طرف سے علی گڑھ میں مہاتما گاندھی کے پتلے پر گولیاں چلانے اور گاندھی کے قاتل گوڈسے کی گلپوشی کرنے کے خلاف منگلورو میں کانگریس کی طرف سے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ۔
View more
Mon, 04 Feb 2019 20:17:02
چند دن پہلے کوٹا میں پیش آئے دوہرے قتل کے ملزمین کو گرفتار نہ کیے جانے پر25سے زائد سماجی تنظیموں کے اشتراک سے کوٹا نیشنل ہائی وے کے قریب ایک احتجاجی مظاہرے کا اہتمام کیا گیا۔
View more
Mon, 04 Feb 2019 13:46:48
حزب اختلاف بی جے پی کی طرف سے اس مسئلہ کو لے کر انتہائی تنقیدوں کا نشانہ بننے کے بعد ریاستی حکومت نے آخر کار طویل عرصہ سے زیر التواء اسمارٹ سٹی منصوبہ کے نفاذ میں تیزی پیدا کر دی ہے اور ریاست کے مختلف شہروں کے لئے تقریباً 7,000 کروڑ روپئے کے مختلف منصوبوں کو تیار کر لیا ہے۔
View more
Mon, 04 Feb 2019 13:09:13
کانگریس پارٹی میں برقرار رہوں گا ۔6فروری کو بنگلور میں منعقد ہورہے لیجس لیچرس اجلاس میں شرکت کروں گا ۔ اس بات کی وضاحت چنچولی کے رکن اسمبلی ڈاکٹر اومیش جادھو نے کی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy