Thu, 07 Feb 2019 00:54:55
اتر پردیش کی حکومت پر گنا بقائے کی ادائیگی کرنے میں سنجیدہ رخ نہ اختیارکرنے کا الزام لگاتے ہوئے اپوزیشن جماعتوں ایس پی، بی ایس پی اور کانگریس نے بدھ کو ریاست اسمبلی سے واک آؤٹ کیا۔کانگریس لیڈر اجے کمار للو اور کچھ دیگر ارکان نے سوال کے دوران مذکورہ مسئلہ اٹھایا۔
View more
Thu, 07 Feb 2019 00:49:54
دہلی ہائی کورٹ نے آمدنی سے زیادہ جائیداد رکھنے کے معاملے میں ہماچل پردیش کے سابق وزیر اعلیٰ ویربھدرسنگھ کے خلاف الزامات طے کرنے کے نچلی عدالت کے حکم پر روک لگانے سے بدھ کو انکار کر دیا۔
View more
Thu, 07 Feb 2019 00:45:54
منی لانڈرنگ معاملے میں رابرٹ واڈرا کو لے کر بی جے پی نے کانگریس پر حملہ بولا اور دلالی سے جائیداد بنانے کا الزام لگایا۔
View more
Thu, 07 Feb 2019 00:25:26
دہشت گردانہ معاملات میں بے جا گرفتار مسلم نوجوانوں کو قانونی امداد فراہم کرنے کے لیئے مشہور ہندوستانی مسلمانوں کی قدیم کو موقر تنظیم جمعیۃ علماء ہند (ارشد مدنی) کی مہاراشٹر اکائی نے ۲۵؍ سال پرانے مقدمہ میں ماخوذ ۱۱؍ مسلم ملزمین کو قانونی امداد فراہم کی جن کے مقدمہ میں آج حتمی بحث مکمل ہوگئی
View more
Thu, 07 Feb 2019 00:14:29
نیشنل ہائی وے 66پرپنچمی کامپلیکس میں واقع کارپوریشن بینک کی شاخ میں شارٹ سرکیوٹ کی وجہ سے آگ لگ گئی جس سے بینک میں موجود کمپیوٹر اور دیگر سازوسامان جل کر خاکستر ہوگیا۔
View more
Wed, 06 Feb 2019 20:28:57
یودھیا میں بابری مسجدرام جنم بھومی تنازعہ 1950 سے عدالت میں چل رہا ہے۔ان دنوں رام مندر کی تعمیر کو لے کر ملک میں مختلف تنظیمیں اور فورم کئی طرح کی آوازیں اٹھا رہے ہیں۔آر ایس ایس سربراہ موہن بھاگوت کی خواہش ہے کہ 2019کے لوک سبھا انتخابات میں رام مندر ایک بڑا مسئلہ بنے تو وہیں وی ایچ پی کے سر بدل گئے ہیں۔
View more
Wed, 06 Feb 2019 20:18:27
علی تعلیمی اداروں میں ریزرویشن سے متعلق روسٹر نظام کی مخالفت میں آج بدھ کو لگاتار تیسرے دن راجیہ سبھا میں ایس پی اور بی ایس پی سمیت مختلف جماعتوں کے بھاری ہنگامے کی وجہ سے ایوان بالا کا اجلاس ایک بار پھر ملتوی ہوگیا۔
View more
Wed, 06 Feb 2019 18:37:31
یہاں سے قریب 60 کلو میٹر دور کمٹہ تعلقہ میں ٹپر لاری اور بائک کے درمیان میں ہوئی ٹکر میں بائک سوار کی موقع پر ہی موت واقع ہوگئی جس کی شناخت موہن ناگپّا کھاروی (40) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy