Tue, 19 Feb 2019 20:28:15
جموں۔کشمیر کے پلوامہ میں سی آر پی ایف کے قافلے پر دہشت گردانہ حملے کو لیکر پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے آخر کار اپنی چپی توڑ دی ہے۔
View more
Tue, 19 Feb 2019 20:21:58
شہر سے بنگلورو کی طرف جانے والی ایک ٹویوٹا کار بیلّور کراس کے پاس حادثے کا شکار ہوگئی جس میں دو نوجوان موت کا شکار ہوگئے اور دیگر دس افراد زخمی ہوگئے جن میں پیدل راہگیر بھی شامل بتائے جاتے ہیں۔
View more
Tue, 19 Feb 2019 20:17:31
مابوکلّا میں17فروری کومبینہ طور پر موبائل فون میں دھماکہ ہونے سے آگ لگنے اور خاتون کے بری طرح جلنے کی بات جو سامنے آئی تھی،
View more
Tue, 19 Feb 2019 20:13:06
بنگلورو اور منگلورو کو جوڑنے والی نئی یشونت پور۔منگلورو ٹرین جوکہ رات کے وقت چلنے والی ہے اس کا جو ٹائم ٹیبل پہلے پیش کیا گیا تھا اب اس میں تبدیلی کی گئی ہے ، جس پر مسافروں نے اپنی بے اطمینانی کا اظہار کیا ہے۔
View more
Tue, 19 Feb 2019 15:13:03
یلہنکا ائیربیس کے قریب پریکٹس سیشن میں دو ہوائی جہاز کرتب دکھلانے کے دوران اچانک فضا میں ہی ٹکراجانے سے دونوں جہاز آگ کی لپیٹ میں آکر گرپڑے، جس کے نتیجے میں ایک پائلٹ ہلاک ہوگیا، مگر دیگر دو پائلٹوں کو بچالیا گیا ہے۔
View more
Tue, 19 Feb 2019 14:33:12
مورخہ ۱۴ فروری ۲۰۱۹ برو ز جمعرا ت انجمن پی یو کا لج ویمن بھٹکل کے خدیجہ سید علی کیمپس میں صبح سا ڑھے دس بجے پرنسپل ڈا کٹر فر زا نہ محتشم کی زیر ِ سرپر ستی ’’ابتدا ئیہ تجا ویز‘‘ کے متعلق تقریب کا اہتما م کیا گیا۔تقریب کی نظا مت کی ذمہ دا ری محترمہ نو ر ِ اسحد (کمپیو ٹر سا ئنس لیکچرار)نے سنبھا لی۔تقر یب کا با قا عدہ آغا ز سا ئنس سا ل ِ دوم کی طا لبہ عا ئشہ عبد الوا جد کو لا کی قرا ت اور حنا یو سف
View more
Tue, 19 Feb 2019 13:01:53
ہوناور کے مختلف مسلم اداروں نے سی آر پی ایف جوانوں کے قافلے پر کشمیر کے پلوامہ میں ہوئے دہشت گردانہ حملے کی سخت مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ دہشت گرد تنظیم جیش محمد کو جڑ سے اکھاڑپھینکا جائے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy