Wed, 06 Mar 2019 11:12:13
بروہت بنگلورو مہا نگرا پالیکے (بی بی ایم پی) کے تعلق سے عام طور پر یہ دیکھا جاتا ہے اور عوام کا بار بار کا تجربہ بھی ہے کہ وہ کاموں کی تکمیل میں کافی سست روی کا مظاہرہ کر تی ہے مگر بنگلور کے شہریوں کے لئے یہ بات حیرت انگیز رہی کہ بلدیہ نے شہر کے 92 مختلف راستوں کو وائٹ ٹاپنگ والے بنانے کے سلسلہ میں کس تیز رفتاری کے ساتھ ٹینڈر طلب کئے،
View more
Wed, 06 Mar 2019 10:56:34
مہاشیوراتری تہوار کے موقع پر کل دھرمستھلا سے واپس لوٹ رہے ایک ہی کنبہ کے 5 افراد حادثہ کا شکار ہوگئے۔ کل درمیانی شب نلمنگل سے قریب قومی شاہراہ پر پیش آئے سڑک حادثہ میں ہلاک ہوئے مہلوکین کی شناخت نائینڈنہلی پنترپالیہ ایلوولو(43) اس کی بیوی کملا(35) گری دھر (14)کرن (13) اور گیتا (10) کے طور پر کی گئی ہے ۔
View more
Wed, 06 Mar 2019 10:50:35
پلوامہ حملہ کے بعد ہندوستان اور بین الاقوامی دباؤ کے پیش نظر آخر کار پاکستان نے کالعدم تنظیم جیش محمد پر کارروائی کی ہے۔ میڈیا رپورٹوں کے مطابق مسعود اظہر کے بیٹے اور بھائی رشتہ دار سمیت 44 افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
View more
Wed, 06 Mar 2019 00:09:23
وزیر دفاع نرملا سیتا رمن نے کہا کہ پلوامہ دہشت گردانہ حملے کے بعد پاکستان کے مقبوضہ کشمیر میں دہشت گردوں کے کیمپوں پر کی گئی فضائیہ کی کارروائی فوجی حملہ نہیں تھا
View more
Tue, 05 Mar 2019 23:53:42
کانگریس صدر راہل گاندھی نے دلت اور قبائلی گروپوں کے بھارت بند کو لے کر پی ایم مودی پر نشانہ لگایا ہے۔انہوں نے دلت اور قبائلی گروپوں کی حمایت کرتے ہوئے ایک ٹویٹ کیا۔
View more
Tue, 05 Mar 2019 23:39:00
دہلی کی سابق وزیر اعلی اور کانگریس کی سینئر لیڈر شیلا دکشت نے عام آدمی پارٹی کے ساتھ کسی بھی طرح کے اتحاد سے انکار کر دیا ہے۔
View more
Tue, 05 Mar 2019 23:26:29
فیروزپور سے شرومنی اکالی دل (ایس اے ڈی) کے ایم پی رہے شیر سنگھ گھبایا منگل کو کانگریس صدر راہل گاندھی کی موجودگی میں کانگریس میں شامل ہو گئے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy