Tue, 05 Mar 2019 22:57:04
اتر پردیش میں لوک سبھا انتخابات سے پہلے مہاگٹھ بندھن میں کانگریس کی صورتحال کو لے کر اکھلیش یادو نے بڑا بیان دیا ہے۔
View more
Tue, 05 Mar 2019 22:54:28
دہلی میں کانگریس اور عام آدمی پارٹی (آپ) کے درمیان آئندہ لوک سبھا انتخابات میں اتحاد کے امکان کو لے کر کافی دنوں سے چلی آرہی قیاس آرائیوں پر منگل کو اس وقت روک لگ گئی جب کانگریس نے فیصلہ کیا کہ وہ قومی دارالحکومت میں اکیلے الیکشن لڑے گی۔
View more
Tue, 05 Mar 2019 21:24:17
خواتین کے لئے مخصوص پولیس اسٹیشن میں اشوک تھمیّا نامی سابق جج پر ان کی بیوی ورالکشمی نے سنگین الزامات لگاتے ہوئے کیس درج کردیا ہے۔
View more
Tue, 05 Mar 2019 21:16:22
مضافاتی تعلیمی ٹرسٹ(رجسٹرڈ) مرڈیشور کی جانب سے ’جیون سکھشن یوجنا‘ کے تحت سلائی کی تربیت کا دسواں بیاچ 19مارچ سے شروع کیا جائے گا۔
View more
Tue, 05 Mar 2019 21:10:46
گہرے سمندر وں میں پرسین ماہی گیر کشتیوں کے ذریعے غیر سائنٹفک اندازمیں ’لائٹ فشنگ ‘کا طریقہ اپناتے ہوئے مچھلیوں کا شکار کرنے کے مسئلے پر ملپے بندرگاہ کے علاقے میں دو گروہوں میں آپسی جھڑ پ ہوگئی۔
View more
Tue, 05 Mar 2019 21:03:45
گزشتہ سال کے آخر میں کیرالہ کے کنّورانٹرنیشنل ایئر پورٹ نے کام کرنا شروع کیا تھا، اس کے بعد منگلوروانٹرنیشنل ایئر پورٹ سے سفر کرنے والوں میں بھاری کمی دیکھنے میں آئی ہے۔اس کا نتیجہ یہ ہوا ہے کہ منگلورو ایئر پورٹ سے اندرون ملک اور بیرون ملک روانہ ہونے والی پروازیں رد کیے جانے کی تعداد دن بدن بڑھتی جارہی ہے۔
View more
Tue, 05 Mar 2019 19:27:21
لکھنو میں منعقدہ آل انڈیا مدرسہ اتھلیٹک چمپئن شپ مقابلوں میں بھٹکل اور اطراف کے طلبا نے شاندار پرفارمینس پیش کرتے ہوئے اسپورٹس میں بھی اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوانے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔
View more
Tue, 05 Mar 2019 16:58:06
یہاں نوائط کالونی انفال سوپر مارکٹ کے قریب لاری اور بائک کے درمیان ہوئی ٹکر میں بائک سوار کی موقع پر ہی موت واقع ہوگئی جسکی شناخت نرسمہا موگیر (37) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔ حادثہ منگل دوپہر قریب تین بجے پیش آیا۔
View more
Tue, 05 Mar 2019 12:57:26
انجمن حامئی مسلمین بھٹکل کے صد سالہ جشن کی تقریبات کے سلسلہ کی کڑی کے طور پر مورخہ 7/مارچ بروز جمعرات کو انجمن کالج فور ویمن (نزد شمس الدین سرکل) میں خواتین کے لئے گیٹ ٹو گیدر کا شاندار پروگرام منعقد کیا گیا ہے جس میں خواتین کے لئے ڈرامے سمیت دلچسپ تفریحی پروگرام پیش کئے جائیں گے۔ اس بات کی اطلاع انجمن صد سالہ جشن کمیٹی (خواتین) کی کیوینرمحترمہ سیما قاسمجی نے دی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy