Thu, 07 Mar 2019 10:57:27
بروہت بنگلورو مہا نگرا پالیکے (بی بی ایم پی) نے شہر کے ایک گھر سے انجام دئے جا رہے ،ڈیٹا انٹری کے کام پر نہ صرف پابندی عائد کر دی تھی بلکہ اس رہائشی مکان ہی پر تالا لگا دیا تھا جس کے بعد مکان کی مالک نے ریاستی ہائی کورٹ سے رجوع کیا۔
View more
Thu, 07 Mar 2019 10:51:44
یشونت پور۔ نئی دہلی کے درمیان چلنے والی حضرت نظام الدین ایکسپریس ریل گاڑی کو مرکزی وزیر ڈی وی سدانندگوڈا نے کل ہری جھنڈی دکھائی۔اس موقع پر اخباری نمائندوں سے بات کرتے ہوئے مرکزی وزیر نے کہا کہ یشونت پور سے راست نئی دہلی کا سفر کرنے والے مسافروں کے لئے اب کافی آسانی ہوگی۔
View more
Wed, 06 Mar 2019 23:51:17
کانگریس صدر راہل گاندھی نے بدھ کو جی ۔20 گروپ کے رکن ممالک کے سفیروں کے ساتھ ہی چند پڑوسی ممالک کے سفارت کاروں کو آج یہاں دوپہر کے کھانے پر مدعو کیا اور ان سے مختلف بین الاقوامی مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔
View more
Wed, 06 Mar 2019 23:49:33
عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان کئے جانے میں تاخیر کو لے کر اپوزیشن کے الزام کے درمیان الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ لوک سبھا انتخابات کے لئے ای وی ایم سے متعلق تیاریاں مکمل ہو چکی ہیں۔
View more
Wed, 06 Mar 2019 23:43:55
رافیل کے معاملے پر ایک بار پھر کانگریس نے مودی حکومت کو گھیرنے کی کوشش کی ہے۔کانگریس کی طرف سے رندیپ سرجیوالا اور پرینکا چترویدی نے پریس کانفرنس کر کے رافیل کو لے کر مودی حکومت پر رافیل میں چوری کرنے کا الزام عائد کیا اور ایک بار پھر کہا کہ چوکیدار نے چوری کی ہے۔
View more
Wed, 06 Mar 2019 23:40:40
سپریم کورٹ میں رافیل کیس کی سماعت کے دوران مرکزی حکومت نے بتایا کہ وزارت دفاع سے رافیل کی کچھ خفیہ فائلیں چوری ہو گئیں۔
View more
Wed, 06 Mar 2019 23:38:43
رافیل اور سی بی آئی معاملے کو لے کر سپریم کورٹ کے فیصلے پر تبصرہ کرنے سے آپ لیڈر اور ایم پی سنجے سنگھ مشکل میں پھنس گئے ہیں۔
View more
Wed, 06 Mar 2019 23:35:46
بھٹکل میں ائرپورٹ کی تعمیر کو لے کر کاروار کے ایک شہری کی جانب سے بنگلور ہائی کورٹ میں پی آئی ایل داخل کرنے پھر ہائی کورٹ کی جانب سے مرکزی حکومت سمیت ریاستی حکومت کو نوٹس جاری کرنے کے بعد بھٹکل کے عوام ہوا میں اُڑنے کا خواب دیکھنا شروع کردئے ہیں۔ اب یہ خواب شرمندہ تعبیر ہوگا یا نہیں یہ آنے والا وقت ہی بتاسکتا ہے۔
View more
Wed, 06 Mar 2019 23:35:44
تلنگانہ کے نظام آباد میں بی جے پی صدر امت شاہ نے بالاکوٹ ایئر اسٹرائک پر سوال اٹھانے والے لیڈروں پر جم کر حملہ کیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy