Wed, 06 Mar 2019 20:16:34
سپریم کورٹ میں آج جب بابری مسجد ملکیت کا مقدمہ زیربحث آیا تو عدالت نے ایک بار پھر فریقین کو مشورہ دیا کہ وہ مصالحت کے ذریعہ معاملہ کو حل کرنیکی کوشش کریں ، جس پر مخالف فریقین کے وکلاء نے عدالت سے صاف لفظوں میں کہا کہ وہ مصالحت کے لئے تیا رنہیں ہیں ، دوسری طرف جمعیۃعلماء ہند کے وکیل ڈاکٹر راجیودھون نے تمام مسلم فریقین کی نمائندگی کرتے ہوئے عدالت سے کہا کہ وہ مصالحت کے لئے تیا رہیں اور اس سلسلہ می
View more
Wed, 06 Mar 2019 19:11:03
سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI)نے اوقافی جائیدادوں کو بچانے اور ان جائیدادوں پر ہوئے غیر قانونی قبضہ جات کو ہٹانے اور قابضوں پر قانونی کارروائی کرنے کیلئے شہر بنگلور دارالسلام ہال میں 'وقف بچاؤ آندولن 'کے افتتاحی اجلاس کا انعقاد کیا۔
View more
Wed, 06 Mar 2019 19:05:15
پاکستان میں جیش محمد اور دیگر مبینہ جہادی تنظیموں کے خلاف کریک ڈاون شروع کر دیا گیا ہے۔ کئی لوگوں کے خیال میں یہ گزشتہ ادوار میں کی گئی ایسی کارروائیوں سے مختلف ہے لیکن ناقدین کا یہ بھی کہنا ہے کہ یہ کریک ڈاون محض ’دکھاوا‘ ہے۔
View more
Wed, 06 Mar 2019 18:58:42
ہندوؤں کے خلاف تضحیک آمیز بیان دینے پر پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور صوبہ پنجاب کے وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان سے استعفیٰ لے لیا گیا ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ان کا استعفیٰ منظور کر لیا ہے۔دارالحکومت لاہور میں گردش کرنے والی افواہوں کے مطابق ممبر صوبائی اسمبلی صمصام بخاری کو چوہان کی جگہ پنجاب کا نیا وزیر اطلاعات بنایا جا رہا ہے جو امکاناً بدھ کو اپنے عہدے کا حلف اٹھا سکتے ہیں۔ ایس
View more
Wed, 06 Mar 2019 18:47:12
القدس میں قائم وادی حلوۃ انفارمیشن سینٹر کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ فروری 2019 کے دوران اسرائیلی فوج اور پولیس کی فول پروف سکیورٹی میں 2 ہزار کے قریب یہودی آباد کاروں نے مسجد اقصیٰ میں گھس کر مقدس مقام کی بے حرمتی کی
View more
Wed, 06 Mar 2019 14:21:24
سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) راجستھان شاخہ نے آج جئے پور پنک سٹی پریس کلب میں ایک پریس کانفرنس منعقد کرکے ریاست کی موجودہ حکومت پر کسانوں، اقلیتوں، ایس سی /ایس ٹی اور طلباء کے تئیں غفلت برتنے کا الزام لگایا اور مطالبہ کیا کہ اسمبلی انتخابات سے قبل گہلوت سرکار نے اپنے انتخابی منشور میں مذکورہ طبقات کے ساتھ جو وعدے کئے تھے ان کو پورا کرے۔
View more
Wed, 06 Mar 2019 12:39:57
کپتان وراٹ کوہلی (116) کے 40ویں سنچری اور جسپریت بمراہ کی ڈیتھ اووروں کی کمال کی گیندبازی اور وجے شنکر کی کرشمائی آخری اوور کی بدولت ہندوستان نے یہاں ودربھ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم میں آسٹریلیا کو دوسرے ون ڈے مقابلے میں منگل کو آٹھ رن سے ہراکر اپنے ون ڈے کی تاریخ کی 500ویں جیت درج کرلی۔
View more
Wed, 06 Mar 2019 12:26:44
بنگلورو ہائی کورٹ میں ایک عوامی مفاد کی عرضی (پی آئی ایل) داخل کرتے ہوئے مطالبہ کیاگیا ہے کہ بھٹکل میں ہوائی اڈے کی تعمیر کے لئے مرکزی حکومت کی وزارت شہری ہوابازی کو ہدایات جاری کی جائیں۔
View more
Wed, 06 Mar 2019 12:22:47
ضلع انچارج اور ریوینیو وزیر آر وی دیشپانڈے نے کنیرا ایم پی اور مرکزی وزیر اننت کمار ہیگڈے پر نشانہ سادھتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ پانچ سالوں میں کسی بھی قسم کا ترقیاتی کام انجام نہ دینے والے مرکزی وزیر کو پارلیمانی انتخابات قریب آنے پر جھوٹے بیانات کے سہارے عوام کو گمراہ کرنے کاکام بند کرنا چاہیے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy