Thu, 28 Feb 2019 21:08:25
دہلی کے ممبر اسمبلی کپل مشرا کے خلاف پولیس میں شکایت درج کرنے والے ٹیلی کمیونیکیشن ڈیپارٹمنٹ کے سینئر افسر آشیش جوشی کو فوری طورپرمعطل کر دیا گیا ہے۔
View more
Thu, 28 Feb 2019 21:04:36
بالاکوٹ میں جیش محمد کے ٹھکانوں پر ہندوستان کی کارروائی کے بعد سے پاکستان بوکھلا گیا ہے۔پاکستان دہشت گردوں کے دم پر ہندوستان پر حملے کی سازش رچ رہا ہے۔
View more
Thu, 28 Feb 2019 20:29:01
سینئر رہنما و شیواجی نگر کے رکن اسمبلی آر روشن بیگ نے طبی خدمات کو تجارتی رنگ دینے کے رجحان کو خطرناک قرار دیتے ہوئے آج کہا کہ اس سے غریب مریض پرائیوٹ اسپتال کا رخ کرنے سے خوف کھارہے ہیں۔
View more
Thu, 28 Feb 2019 20:23:05
رام بن ضلع میں رامسوپٹی میں بھاری لینڈسلائڈنگ کی وجہ سے جمعرات کو مسلسل چوتھے دن بھی جموں سرینگر قومی شاہراہ ٹریفک کے لئے بند رہا۔
View more
Thu, 28 Feb 2019 20:20:27
سپریم کورٹ نے جمعرات کو 21 ریاستوں کو 11.8 لاکھ جنگلی باشندوں اور قبائلیوں کو بے دخل کرنے سے متعلق اپنے ہی 13 فروری کے حکم پر روک لگا دی ہے۔
View more
Thu, 28 Feb 2019 14:55:31
لین میکسویل کی شاندار سنچری اور ڈیکری شارٹ کے ساتھ تیسرے وکٹ کے لیے ان کی 84رنز کی پارٹنر شپ کی بدولت آسٹریلیا نے ہندوستان کو 3وکٹ سے شکست دے کر 2ٹونٹی ٹونٹی میچوں کی سریز اپنے نام کی ۔
View more
Thu, 28 Feb 2019 14:50:52
وزیراعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی نے آج کہا کہ سرکاری اسپتالوں میں ڈاکٹرس اگر دیانتداری سے کام کریں تو عوام کو بہترین طبی خدمات فراہم ہوں گی۔
View more
Thu, 28 Feb 2019 14:46:43
ہوسپیٹ کے رکن اسمبلی آنند سنگھ پر ریسارٹ میں حملہ کے الزام کا سامنا کررہے کمپلی کے رکن اسمبلی گنیش کو جیل گئے کئی دن گزر گئے ۔ اب تک انہیں ضمانت نہیں ملی۔
View more