Thu, 18 Feb 2021 21:23:01
آج بامبے ہائیکورٹ کی دو رکنی بنچ کے جسٹس ایس ایس شندے اور جسٹس منیش پٹالے کی عدالت میں 7/11 ممبئی لوکل ٹرین بم دھماکہ معاملے کی سماعت ہوئی، جس کے دوران عدالت نے فریقین کے وکلاء کو کہا کہ وہ 18 مارچ سے قبل فیصلہ کریں کہ مقدمہ چلانے کا طریقہ کار کیا ہوگا؟
View more
Thu, 18 Feb 2021 21:15:00
ترنمول کانگریس کے لیڈر اور ریاستی وزیر ذاکر حسین پر ہوئے بم حملے کی مرکزی وزیر برائے ریلوے پیوش گوئل اور مغربی بنگال کانگریس کمیٹی کے صدر ادھیر رنجن چودھری سمیت مختلف جماعتوں کے لیڈران نے مذمت کی ہے۔
View more
Thu, 18 Feb 2021 21:12:07
مغربی بنگال کے ضلع مرشد آباد میں نمتیتا ریلوے اسٹیشن پر نامعلوم حملہ آوروں کی جانب سے کیے گیے بم حملہ میں ریاست کے وزیر ذاکر حسین شدید طور پر زخمی ہو گئے ہیں۔
View more
Thu, 18 Feb 2021 20:51:57
بدھ کے روز اتر پردیش کے امروہہ میں جس پانچ سالہ بچے تابش کی لاش مسجد کے گنبد سے برآمد ہوئی تھی، اس قتل واقعہ کا اہم ملزم پولیس کی گرفت میں آ چکا ہے۔
View more
Thu, 18 Feb 2021 20:48:47
آج سے اتر پردیش میں بجٹ اجلاس شروع ہو گیا، لیکن پہلا دن ایوان میں خوب ہنگامہ آرائی ہوئی۔ حالات کچھ ایسے بنے کہ ایوان کی کارروائی تقریباً دو گھنٹے بعد کل یعنی 19 فروری کی صبح 11 بجے تک کے لیے ملتوی کر دی گئی۔
View more
Thu, 18 Feb 2021 20:45:45
فوج نے مقامی ملی ٹنٹوں کو سرنڈر کرنے کی اپیل کو دہراتے ہوئے کہا ہے کہ فوج سرنڈر کرنے والے ملی ٹنٹؤں کو ہر ممکن تعاون فراہم کرے گی۔
View more
Thu, 18 Feb 2021 12:59:18
یوپی کے اناؤ میں ایک کھیت سے دو نابالغ لڑکیوں کی لاشیں برآمد ہونے کے بعد ہڑکمپ مچ گیا ہے۔ خیال رہے کہ اسوہا تھانہ علاقہ کے ببروہا گاؤں میں ایک کھیت سے تین بچیاں بیہوشی کی حالت میں پائی گئی تھیں، جن میں سے دو کی موت ہو چکی ہے۔ اس معاملہ پر کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی نے کہا ہے کہ متاثرہ کنبے کو نظر بند کر دیا گیا ہے اور یہ انصاف کی راہ میں رکاوٹ ہے۔
View more
Thu, 18 Feb 2021 12:45:10
راجدھانی بنگلورو سمیت ریاست کے مختلف اضلاع میں چہارشنبہ کی صبح انکم ٹیکس محکمہ کے افسران نے صنعت کاروں، متعدد میڈیکل کالجوں، تعلیمی اداروں، اسپتالوں، دفاتر کے خلاف بیک وقت چھاپے مارے۔
View more
Thu, 18 Feb 2021 12:02:22
پاپولر فرنٹ آف انڈیا جان نثا ر رضا کاروں پر مبنی ایک عوامی ، سماجی تحریک ہے جو ملک کے تمام بڑی ریاستوں میں زمینی سطح پر اپنی موجودگی رکھتی ہے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy