Thu, 18 Feb 2021 10:44:42
آسام کی پولس نے ریاست کے وزیرکی شبیہ خراب کرنے کے الزام میں ایک مقامی نیوز پورٹل کےچیف ایڈیٹراور نیوزایڈیٹرکوگرفتار کرلیا ہے۔ نیوز پورٹل 'پرتی بیمب لائیو' نے وزیراور ان کی نابالغ بیٹی کی تصویر شائع کی تھی جس کی وجہ سے وزیر کے خاندان کی شبیہ متاثرہوئی۔
View more
Thu, 18 Feb 2021 10:34:35
ٹول کٹ کیس میں دہلی پولیس کی جانب سے غیرضمانتی گرفتاری وارنٹ کا سامنا کرنے والی کارکن نکیتا جیکب کو ٹرانزٹ ایڈوانس ضمانت مل گئی ہے- بدھ کے روز بمبئی ہائی کورٹ نے انہیں تین ہفتوں کی عبوری راحت دی-
View more
Thu, 18 Feb 2021 10:31:38
دہلی کی سرحدوں پر زرعی قوانین کی مخالفت کر رہے کسان لیڈر کو نشانہ بنانے کیلئے خالصتانی کمانڈو فورس کے ذریعہ ایک عالمی سازش کی گئی ہے-
View more
Thu, 18 Feb 2021 10:26:37
ملک میں پہلی بار کسی شہر میں عام پٹرول 100 روپے کو عبور کرچکا ہے- لوگوں کو بدھ سے راجستھان کے سرین گنگا نگر میں ایک لیٹر پیٹرول کیلئے 100 روپے ادا کرنا پڑا- آئل کمپنیوں نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 25-25 پیسے کا اضافہ کیا-
View more
Thu, 18 Feb 2021 00:26:46
ملک میں پہلی بار صوبہ یوپی میں کسی خاتون کو پھانسی دی جائے گی۔ قصوروار خاتون کو متھرا کی خواتین جیل میں پھانسی گھاٹ میں پھانسی دی جائے گی۔
View more
Thu, 18 Feb 2021 00:18:14
پنجاب میں 14 فروری کو 117 بلدیہ کے لیے انتخابات ہوئے تھے جن میں سے 109 نگرپالیکا پریشد اور نگر پنچایتیں ہیں جب کہ 8 نگر نگم شامل ہیں۔ اس الیکشن میں کانگریس نے دھماکہ دار فتح حاصل کی ہے
View more
Thu, 18 Feb 2021 00:14:47
مرکز کی مودی حکومت کے ذریعہ پاس کردہ نئے زرعی قوانین کے خلاف کسانوں کا احتجاجی مظاہرہ دہلی بارڈس پر زور و شور سے جاری ہے۔
View more
Thu, 18 Feb 2021 00:09:36
بی جے پی مغربی بنگال اسمبلی انتخاب میں 200 سیٹیں حاصل کرنے کا عزم کئی بار ظاہر کر چکی ہے اور مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ و بی جے پی قومی صدر جے پی نڈّا جیسے سرکردہ لیڈروں نے بھی اس مرتبہ ترنمول کانگریس کو ریاست میں اقتدار سے باہر کا راستہ دکھانے کا دعویٰ کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy