Sat, 20 Feb 2021 13:23:11
تمل ناڈو کے وزیر اعلیٰ ای کے پلانی سوامی نے جمعہ کے روز اعلان کیا ہے کہ سی اے اے کے خلاف ہونے والے مظاہروں کے تعلق سے ان تمام مقدموں کو واپس لیا جائے گا جن میں عوامی املاک کو نقصان پہنچانے کے الزامات عائد نہیں کیے گیے ہیں -
View more
Sat, 20 Feb 2021 13:14:15
اترپردیش کے امروہہ میں اپنی ہی فیملی کے7 / اراکین کا بے رحمی سے قتل کرنے والی شبنم نے ایک بار پھر رحم کی درخواست کی گہار لگائی ہے- شبنم کے دو وکیل جمعرات کو رام پور ضلع جیل پہنچے- یہاں انہوں نے جیل سپرنٹنڈنٹ کو رحم کی اپیل کیلئے درخواست دی ہے-
View more
Sat, 20 Feb 2021 13:11:12
میڈیاکوکنٹرول کرنے کے بعدسوشیل میڈیانشانے پرہے- جہاں بی جے پی آئی ٹی سیل کوتوپوری آزادی ہے لیکن اپوزیشن کے کسان ا حتجاج پرپوسٹ پربھی کارروائی ہورہی ہے-
View more
Sat, 20 Feb 2021 00:02:48
جے پور ضلع کے کوٹ کھوڑا میں جمعہ کے روز کسان مہاپنچایت میں سچن پائلٹ نے ایک پتھر سے دو نشانے لگائے ۔ ایک طرف مرکز کو کسان تحریک کے متعلق پیغام دیا ،
View more
Sat, 20 Feb 2021 00:00:00
چمولی حادثے کے ریسکیو آپریشن کا آج 13 واں دن ہے، اب تک 62 افراد کی لاشیں اور 28 انسانی اعضاء کو ملبے سے نکال لیا گیا ہے۔
View more
Fri, 19 Feb 2021 23:56:56
پٹرول اور ڈیژل کی بڑھتی قیمتوں سے عوام پریشان ہیں۔ اس کا غصہ سوشل میڈیا پر بھی نظر آتا ہے۔ دوسری طرف حزب اختلاف نے بھی سڑک پر نشانہ لگانا شروع کردیا ہے۔
View more
Fri, 19 Feb 2021 23:54:20
کانگریس نے پیٹرول اور ڈیزل کی مسلسل بڑھتی قیمتوں پر مرکزی حکومت پربڑاحملہ کیا ہے۔ کانگریس کے ترجمان رندیپ سورجے والا نے الزام لگایاہے کہ مئی 2014 سے لے کر اب تک عوام سے پٹرول اور ڈیزل کے ٹیکس سے 21 لاکھ 50 ہزارکروڑ روپے لوٹے گئے ہیں۔
View more
Fri, 19 Feb 2021 23:46:50
ماحولیاتی کارکن دِشا روی کی گرفتاری پر ہنگامہ ہنوز جاری ہے اور اس سلسلے میں’میڈیا ٹرائل‘ کو لے کر آج دہلی ہائی کورٹ میں انتہائی اہم سماعت ہوئی۔
View more
Fri, 19 Feb 2021 23:41:00
زرعی قوانین کے خلاف جاری کسانوں کی تحریک پورے ملک میں پھیلتی جا رہی ہے۔ گزشتہ 85 دنوں سے دہلی بارڈرس پر کسانوں کا دھرنا جاری ہے اور بغیر قانون واپسی کے انھوں نے گھر واپسی سے بھی انکار کر دیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy