Fri, 19 Feb 2021 23:11:55
محکمہ انکم ٹیکس نے جمعے کے روز سری نگر کے مضافاتی علاقہ زینہ کوٹ میں ایک پرائیویٹ ہسپتال سمیت کئی مقامات پر چھاپے مارے۔
View more
Fri, 19 Feb 2021 23:08:24
ملک میں مسلسل 11 ویں دن پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ درج کیا گیا ہے، جس کے بعد راجدھانی دہلی میں پٹرول 31 پیسے بڑھ کر 90 روپے فی لیٹر کی سطح عبور کر کے 90.19 فی لیٹر پر پہنچ گیا، جبکہ ڈیزل 33 پیسے بڑھ کر 80.60 روپے فی لیٹر پر پہنچ گیا۔
View more
Fri, 19 Feb 2021 23:03:02
مدھیہ پردیش کی راجدھانی بھوپال کے کولار تھانہ علاقہ میں ایک خاتون کے ساتھ تقریباً ایک مہینہ قبل ہوئے نبھیا جیسے لرزہ خیز واقعہ کا معاملہ آج میڈیا میں آنے کے بعد سینئر کانگریسی لیڈر اور سابق وزیراعلی دگوجے سنگھ اس کی مذمت کی۔
View more
Fri, 19 Feb 2021 22:58:12
وزیر صحت ہرش وردھن نے جمعہ کے روز کہا کہ عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) روایتی طبی نظام آیوروید کو فروغ دینے کے لئے ہندوستان میں اس کا عالمی مرکز قائم کرنا چاہتا ہے۔
View more
Fri, 19 Feb 2021 22:52:10
اتر پردیش اور مدھیہ پردیش میں جبری مذہب تبدیلی پر روک لگانے کے بہانے جس لو جہاد قانون کا نفاذ ہوا ہے، اب گجرات میں بھی اس قانون کو لے کر ہلچل بڑھ گئی ہے۔
View more
Fri, 19 Feb 2021 22:47:59
اتر پردیش کے اناؤ میں بدھ کے روز ایک کھیت سے برآمد ہونے والی دونوں لڑکیوں کی لاشوں کی جمعہ کے روز آخری رسومات ادا کر دی گئیں۔
View more
Fri, 19 Feb 2021 22:44:17
ہوسکوٹے کے رکن اسمبلی شرت بچے گوڈا نے آج کرناٹک میں کانگریس کے انچارج رندیپ سنگھ سرجے والا سے ملاقات کرکے کانگریس میں شامل ہونے سے متعلق تبادلہ خیال کیا۔
View more
Fri, 19 Feb 2021 22:40:25
پچھلے مالی سال میں نریندر مودی کی قیادت والی مرکزی حکومت نے پورے ملک کے اقلیتوں کے لئے 2020-21 کے بجٹ میں 5,104 کروڑ روپئے مختص کئے تھے۔ جن اسکیموں اور فلاحی پروگراموں کے لئے یہ رقم فراہمی کی گئی تھی کووڈ وباء کی وجہ سے اس میں کٹوتی بھی کردی گئی۔
View more
Fri, 19 Feb 2021 22:32:11
ریاستی حکومت نے شہر بنگلورو کے لئے مجوزہ پارکنگ پالیسی کے نفاذ کے بارے میں اب تک کوئی فیصلہ نہیں کیا ہے۔ یہ بات نائب وزیر اعلیٰ ڈاکٹر اشوتھ نارائین نے بتائی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy