Sun, 21 Feb 2021 13:50:19
جن 5 ریاستوں میں اس سال اسمبلی انتخابات ہونے والے ہیں، ان میں آسام کا نام بھی شامل ہے۔ بی جے پی پورا زور لگا رہی ہے کہ آسام میں وہ ایک بار پھر حکومت پر قابض ہو جائے، لیکن اے آئی یو ڈی ایف سربراہ بدرالدین اجمل ہر حال میں بی جے پی کو ریاست سے بے دخل کرنا چاہتے ہیں۔
View more
Sun, 21 Feb 2021 13:47:42
مہنگائی پرکانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی مسلسل مودی حکومت کو نشانہ بنارہے ہیں ہفتے کے روز انہوں نے ایک بار پھر نریندر مودی حکومت سے اس معاملے پر سوال اٹھایا۔
View more
Sun, 21 Feb 2021 13:43:36
پڑوسی ریاستوں کیرلا اور مہاراشٹرا میں کورونا معاملات میں بے تحاشہ اضافہ اور شہر بنگلورو میں بھی نئے کورونا معاملوں کی تعداد میں اضافہ کے پیش نظر ایک اور لاک ڈاؤن کے امکان کو ریاستی وزیرصحت سدھاکر نے مسترد کردیا لیکن کہا کہ آنے والے دنوں میں سخت احتیاطی تدابیر اپنائی جائیں گی۔
View more
Sun, 21 Feb 2021 13:39:00
مختلف پیشہ وارانہ کورسوں میں داخلہ کیلئے کرناٹکا ایکزا منیشن اتھارٹی 7؍اور8جولائی 2021 کو کامن اینٹرنس ٹسٹ (سی ای ٹی) منعقد کرے گا۔ نائب وزیراعلیٰ ڈاکٹر سی این اشوتھ نارائن نے آج یہ بات کہی۔ انہوں نے بتایا کہ دیگر ریاستوں میں منعقد ہونے والے سی ای ٹی پر غور کرنے کے بعد مذکورہ تواریخ طے کی گئی ہیں۔
View more
Sun, 21 Feb 2021 13:33:58
شہر کے پلیکشی نگرحلقہ کے رکن اسمبلی اکھنڈا سرینواس مورتی نے کہا ہے کہ ڈی جے ہلی اورکے جی ہلی پولیس تھانے کی حدود میں 11اگست2020کو ہوئے پرتشدد واقعات کے دوران ان کا گھر جلانے کے معاملہ میں جو بھی ملوث ہیں ان کے خلاف وہ اپنی قانونی اور سیاسی جنگ جاری رکھیں گے۔
View more
Sun, 21 Feb 2021 13:29:37
بنگلورو کے 102سالہ مجاہد آزادی ایچ ایس دورے سوامی کا کہنا ہے کہ ملک میں آج جس طرح تحریکوں کو کچلنے کی کوشش کی جا رہی ہے، اس سے یہ محسوس ہو تا ہے کہ ملک کی جمہوریت خطرہ میں ہے۔
View more
Sun, 21 Feb 2021 13:23:25
تعلیمی شعبہ میں رشوت خوری کی وجہ سے کنڑیگاز طلبہ کو اعلیٰ تعلیم حاصل کر نے میں مشکلات کا سامنا کر نے کا الز ام لگا تے ہو ئے کنڑا چلولی واٹال پارٹی کے سربراہ و سابق رکن اسمبلی وا ٹال ناگراج نے شہر کے میسور بینک سرکل پر احتجاج کیا۔
View more
Sun, 21 Feb 2021 13:17:48
سابق وزیر اعلیٰ اور ریاستی اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر سدارامیا نے میسور سٹی کارپوریشن کے اقتدار پر قبضہ کے لئے کانگریس اورجے ڈی ایس کے درمیان مفاہمت کو منظوری دے دی ہے، لیکن کہا ہے کہ جے ڈی ایس پر اس بات کے لئے زور دیا جائے کہ حسب وعدہ وہ اس بار میئر کا عہدہ کانگریس کے حق میں دے دے۔
View more
Sun, 21 Feb 2021 13:11:12
شہر گلستان کے نام سے مشہور بنگلورو 2020کے دوران ملک کا تیسرا سب سے زیادہ آلودگی پھیلانے والا شہر بن کر سامنے آیا ہے۔ گرین پیس کی طرف سے کروائے گئے ایک سروے کے مطابق 2020کے دوران ہندوستان کا شہر گلستان آلودگی کے اعتبار سے تیسرا بدترین شہر رہا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy