Sun, 21 Feb 2021 21:26:46
ہندوستانی ٹیم کے سب سے تجربہ کار تیز گیند باز ایشانت شرما ٹیسٹ کرکٹ میں 100 ٹیسٹ کھیلنے والے ہندوستان کے 11 ویں کھلاڑی بننے جا رہے ہیں۔
View more
Sun, 21 Feb 2021 21:03:47
کانگریس کی جنرل سکریٹری اور اتر پردیش کی انچارج پرینکا گاندھی اتوار کے روز سنگم کے شہر الہ آباد میں جمنا پار کے گاؤں بسوار پہنچیں۔
View more
Sun, 21 Feb 2021 21:01:23
یوپی کے اناؤ میں دو دلت لڑکیوں کی موت کے معاملہ میں پولیس کی طرف سے گرفتار شدہ دو ملزمان میں سے ایک کو نابالغ قرار دیا جا رہا تھا لیکن اب اس ملزم کے بھی بالغ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ملزم کو اس کے آدھار کارڈ پر درج پیدائش کی تاریخ کی بنیاد پر بالغ قرار دیتے ہوئے 14 دن کی عدالتی تحویل میں بھیج دیا گیا ہے۔
View more
Sun, 21 Feb 2021 20:54:45
تین نئے زرعی قوانین کے خلاف احتجاج کر رہے متحدہ کسان مورچہ کے اہم رکن اور سوراج انڈیا کے لیڈر یوگیندر یادو نے فصلوں کے کم از کم سپورٹ پرائس یعنی ایم ایس پی کے موجودہ نظام کو دھوکہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ یا تو حکومت اس کو قانون کے دائرے میں لائے یا اسے ختم کر دے۔
View more
Sun, 21 Feb 2021 20:47:09
عام آدمی پارٹی (عآپ) کے اترپردیش انچارج اور راجیہ سبھا کے رکن پارلیمنٹ سنجے سنگھ کا کہنا ہے کہ مرکزی حکومت کے منظور کردہ نئے زرعی قوانین کسانوں کو بربادی کی راہ پر لے جائیں گے۔
View more
Sun, 21 Feb 2021 20:42:52
گجرات کی کل آٹھ میں سے 6 بلدیہ احمد آباد، سورت، راجکوٹ، وڈودرا، جام نگر اور بھاونگر کے آج ہونے والے الیکشن کے لئے سخت سیکورٹی کے درمیان آج صبح سات بجے سے ووٹنگ شروع ہوئی اور اس دوران مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے گھر والوں کے ساتھ احمدآباد کے نارائن پورا میں ووٹنگ کی۔
View more
Sun, 21 Feb 2021 20:38:38
سیکورٹی فورسز نے جنوبی ضلع اننت ناگ کے ایک جنگلی علاقے میں ملی ٹنٹوں کے ایک خفیہ ٹھکانے سے اسلحہ و گولہ بارود برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
View more
Sun, 21 Feb 2021 20:28:34
بہوجن سماج پارٹی کی صدر مایاوتی نے ملک میں پٹرول، ڈیزل اور رسوئی گیس جیسی ضروری اشیاء کی قیمتوں میں مسلسل اضافے پر آج تشویش کا اظہار کیا اور مرکزی اور ریاستی حکومتوں سے مسلسل بڑھ رہے ٹیکسوں میں کمی کا مطالبہ کیا۔
View more
Sun, 21 Feb 2021 20:25:48
اترپردیش ایس ٹی ایف کی ٹیم نے اتوار کے روز دہلی کے شاہین باغ میں واقع پاپولر فرنٹ آف انڈیا (پی ایف آئی) کے دفتر پر چھاپہ ماری کی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy