Tue, 23 Feb 2021 13:46:24
متنازعہ زرعی قوانین کے خلاف احتجاجی مظاہرہ میں نوجوانوں کا بھی بہت بڑا کردار رہا ہے۔ دہلی بارڈرس پر سیکورٹی انتظامات کو دیکھنا ہو یا لنگروں میں خدمت پیش کرنا، ان سبھی جگہوں پر نوجوانوں کے تجربے اور جوش کی ضرورت پڑی۔
View more
Tue, 23 Feb 2021 13:42:47
سنیوکت کسان مورچہ کے ممبر اور کسان لیڈر راکیش ٹکیت نے پیر کوسونی پت کے کھرکھودا میں منعقدہ کسان مہاپنچایت میں کہا کہ اب کسان تحریک بھی چلائے گا اور ساتھ ہی ساتھ کھیتی بھی کرے گا۔
View more
Tue, 23 Feb 2021 13:37:15
کانگریس اور اس کی اتحادی پارٹی نے وزیر اعظم نریندر مودی پر آسام کے عوام سے کیے گئے وعدوں کو پورا کرنے میں ناکام ہونے کا الزام عائد کرتے ہوئے گزشتہ روز انھیں ایک ایسا 'ہجرت کرنے والا پرندہ' قرار دیا، جو صرف الیکشن کے وقت نظر آتا ہے۔
View more
Tue, 23 Feb 2021 13:33:31
یومِ جمہوریہ کے موقع پر دہلی میں نکالی جانے والی کسان ٹریکٹر پریڈ کے دوران ہونے والے تشدد کے واقعہ کی تفتیش لگاتار جاری ہے۔
View more
Tue, 23 Feb 2021 13:26:35
کیرلا میں لو جہاد کو لے کر سیاست ایک بار پھر گرم ہو چکی ہے- میٹرو مین ای. شری دھرن کے ذریعہ کیرلا میں ہندو لڑکیوں کو بہلا پھسلا کر مذہب تبدیل کرائے جانے سے متعلق دیئے گئے بیان کے بعد کیرلا کے گورنر عارف محمد خان نے کہا ہے کہ اس معاملے کو سنجیدگی سے لیا جانا چاہیے-
View more
Tue, 23 Feb 2021 13:01:41
پنچم سالی لنگایت ذیلی طبقہ سے تعلق رکھنے والے چند وزراء اور اراکین اسمبلی وزیراعلیٰ بی ایس ایڈی یورپا کی تائید میں متحد ہو کر ریزرویشن معاملہ پر اپنی طاقت کا آج مظاہرہ کیا۔
View more
Tue, 23 Feb 2021 12:55:50
وزیراعلیٰ بی ایس ایڈی یورپا کی قیادت کی بھرپور تائید کرتے ہوئے ریاستی وزیر برائے کانکنی و ارضیات مرگیش نرانی نے کہا کہ چند مفاد پرست لوگ ایڈی یورپا اور بی جے پی حکومت کو نشانہ بنانے کی کوشش کررہے ہیں۔
View more
Tue, 23 Feb 2021 12:46:24
ریاستی وزیر برائے صحت و میڈیکل تعلیم ڈاکٹر کے سدھاکر نے آج کہا کہ کورونا کی دوسری لہر کو روکنے کے لئے ریاستی حکومت نے سخت اقدامات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بشمول شادیاں دیگر تقریبات میں زیادہ لوگوں کے اکٹھا ہونے پر نگاہ رکھنے کے لئے مارشلوں کا تقرر کیا گیا ہے۔
View more
Tue, 23 Feb 2021 12:36:47
مظفر نگر کے سیاسی طور پر بااثر گاوں سورم میں پیر کے روز بی جے پی کارکنوں اور کسانوں کے درمیان پرتشدد تصادم کا واقعہ پیش آیا جس کے بعد علاقے میں حالات کشیدہ ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy