Mon, 22 Mar 2021 11:19:29
وزیر اعلیٰ بی ایس ایڈی یورپا نے کہا ہے کہ کرناٹک میں کورونا وائرس کی صورتحال میں اگر بگاڑ کا سلسلہ جاری رہا تو ممکن ہے کہ اسکولوں اور کالجوں کو بند کرنے کے احکامات صادر کردئیے جائیں۔
View more
Mon, 22 Mar 2021 11:13:31
کسان لیڈر راکیش ٹکیت کی قیادت میں بھارتیہ کسان یونین اور کرناٹکا راجیہ رعیت سنگھا کی طرف سے مرکزی حکومت کے منظور کردہ تین زرعی قوانین کے خلاف تحریک شہر بنگلور تک پہنچ چکی ہے۔
View more
Mon, 22 Mar 2021 11:04:34
کرناٹک کے وزیر صحت ڈاکٹر سدھارکر نے ریاست کے عوام کو متنبہ کیا ہے کہ وہ کورونا وائرس سے بچنے کیلئے پوری طرح احتیاط برتیں کیونکہ ریاست میں کووڈ کی دوسری لہر میں شدت آرہی ہے-
View more
Sun, 21 Mar 2021 22:42:33
مدھیہ پردیش کے سینئر کانگریس کے رہنما اور سابق رکن پارلیمنٹ سورج بھان سولنکی کا حرکت قلب کے بند ہونے سے انتقال ہو گیا۔
View more
Sun, 21 Mar 2021 22:31:05
مقبوضہ بیت المقدس میں ہزاروں اسرائیلیوں نے ہفتے کے روز وزیر اعظم بنجامین نیتن یاہو کی قیام گاہ کے باہر بڑا مظاہرہ کیا۔ مظاہرین کا مطالبہ تھا کہ نیتن یاہو اپنے منصب کو چھوڑ دیں۔
View more
Sun, 21 Mar 2021 22:22:03
یشسونی سنگھ دیشوال نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہندوستان کو یہاں ڈاکٹر کرنی سنگھ شوٹنگ رینج میں چل رہے انٹرنیشنل شوٹنگ اسپورٹس فیڈریشن (آئی ایس ایس ایف) شوٹنگ عالمی کپ میں خواتین 10 میٹر ایئر پسٹل مقابلہ میں جیت حاصل کرکے پہلا سونے کا تمغہ دلا دیا، جبکہ ان کی ہم وطن منو بھاکر نے چاندی اور بیلاروس کی وکٹوریا چائیکھا نے کانسے کا تمغہ حاصل کیا۔
View more
Sun, 21 Mar 2021 22:18:57
ہاتھرس گینگ ریپ اور 20 سالہ متاثرہ کی موت کے معاملہ میں سماعت کر رہی الہ آباد ہائی کورٹ کی لکھنؤ بنچ نے کہا ہے کہ وہ اس معاملہ کے ٹرائل کو ہاتھرس سے منتقل کر سکتی ہے۔
View more
Sun, 21 Mar 2021 22:14:59
اترپردییش میں ضلع دیوریا کے بھٹنی علاقے میں ایک لڑکی کے ساتھ درندگی کا معاملہ روشنی میں آیا ہے۔ پولیس نے ریپ کا معاملہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔
View more
Sun, 21 Mar 2021 22:11:32
چھتیس گڑھ کے وزیراعلی بھوپیش بگھیل نے ریاست میں کورونا کے مسلسل بڑھتے معاملوں کے پیش نظر افسروں کو سبھی جگہ ماسک کے استعمال اور جسمانی دوری کے اصولوں پر سختی سے عمل کروانے کی ہدایت دی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy