Sun, 21 Mar 2021 11:33:58
الہ آباد ہائی کورٹ کی جانب سے غیر قانون مذہبی مقامات کو ہٹانے کا حکم سنائے جانے کے بعد یوگی حکومت اور انتظامیہ حرکت میں ہے اور کئی مذہبی مقامات پر کارروائی کی جا رہی ہے۔ اسی ضمن میں بارہ بنکی کی رام سنیہی گھاٹ تحصیل کمپلیکس میں واقعہ مسجد میں بھی انتظامیہ نے نماز پڑھنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔
View more
Sun, 21 Mar 2021 11:26:11
مذہبی مقامات پر ایکٹ کے حوالے سے مسلم فریق بھی سپریم کورٹ پہنچ گیاہے۔بابری مسجدمعاملے پرفیصلہ ہونے کے بعد ایسا لگا تھا کہ تنازعہ ختم ہوجائے گالیکن اس کے بعدمتھراکامعاملہ چھیڑدیاگیا،لیکن اس کیس میں دوسرے فریق کے پاس بڑی مشکل والا مذہبی مقامات ایکٹ تھاجس کی رو سے آزادی کے بعدجس عبادت گاہ کی جوحیثیت رہی ہے وہی رکھی جائے گی۔
View more
Sun, 21 Mar 2021 01:45:59
بی سی روڈ کے پدما کامپلیکس میں واقع ایک جیوتشی کے کمرے میں گھس کر شرپسندوں نے دن دہاڑے جیوتشی کو چاقو گھونپا اور اسے بے ہوشی کی حالت میں چھوڑ کر موقع پر سے فرار ہوگئے ۔
View more
Sat, 20 Mar 2021 19:56:28
گجرات میں مسلسل بڑھنے والے کورونا انفیکشن کے معاملے اور اس کی وجہ سے رات کے کرفیو بڑھائے جانے، آج اور کل تمام مالز اور ملٹی پلیکسوں کی بندش، دارالحکومت میں اسکولوں کو بند رکھنے کے اقدام کے سبب لوگوں میں ایک بار پھر لاک ڈاؤن کی گہری تشویش کے درمیان، وزیر اعلی وجے روپانی نے آج کہا کہ کوئی لاک ڈاؤن یا دن کا کرفیو نافذ نہیں کیا جائے گا۔
View more
Sat, 20 Mar 2021 19:50:54
مغربی بنگال کی وزیراعلی ممتا بینرجی نے ہفتے کو کہا کہ وزیراعظم نریندر مودی کے نوٹ بندی کرنے اور دوسری مالی بد انتظامی کی وجہ سے ملک کی معیشت برباد ہوگئی ہے۔
View more
Sat, 20 Mar 2021 19:46:55
حکومت نے مرکزی وزیر تجارت و صنعت پیوش گوئل کی سربراہی میں ایک بااختیار کمیٹی تشکیل دینے کا اعلان کیا ہے جو سیمی کنڈکٹر سمیت جدید ٹیکنالوجی مینوفیکچرنگ سیکٹر میں سرمایہ کاری اور پیداوار بڑھانے کے لئے اقدامات تجویز اور سفارشات پیش کرے گی۔
View more
Sat, 20 Mar 2021 19:42:35
انسان جس ماحول میں رہتا ہے اس سے اس کا متاثرہونافطری بات ہے،مسلمانوں نے بھی ماحول سے متاثر ہوکر نکاح اور شادی بیاہ کے سلسلے میں غیرشرعی طور طریقوں اور رسوم و رواج کو اختیا ر کر لیا ہے،
View more
Sat, 20 Mar 2021 19:39:41
پی ڈی ہی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ ہندوستان اور پاکستان کے درمیان امن کا راستہ جموں وکشمیر سے ہی گزرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جموں وکشمیر میں تب تک امن قائم نہیں ہوسکتا ہے جب تک پاکستان اور پاکستان زیر قبضہ کشمیر کے ساتھ جوڑنے والے راستوں کو کھولا نہ جائے گا۔
View more
Sat, 20 Mar 2021 19:36:26
سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے سینئر لیڈر اور رکن پارلیمان محمد اعظم خان کی حمایت میں رامپور سے 12 مارچ سے شروع ہوا ایس پی کا سائیکل مارچ ہفتہ کو لکھنؤ میں اختتام پذیر ہو گیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy