Wed, 05 May 2021 06:14:08
کرناٹک کو آکسیجن کا کوٹہ مقرر کرنے میں مرکزی حکومت کی تاخیر پر منگل کے روز کرناٹک ہائی کورٹ نے سختی برہمی کا اظہار کیا اور مرکزی حکومت کے وکیل سے عدالت نے دریافت کیا کہ کیا مرکزی حکومت چاہتی ہے کہ کرناٹک میں اور بھی زیادہ لوگ مریں؟
View more
Tue, 04 May 2021 18:01:08
ریاست کرناٹک میں کورونا لاک ڈاون کے دوران غیر ضروری طور پر لوگوں کے گھروں سے باہر نکلنے پر پابندی عائد ہے، صرف ضروری اشیاء کی خریداری یا پھر ضروری کام کاج کے لئے ہی عام لوگوں کو گھر سے باہر نکلنے کی اجازت دی گئی ہے، لیکن بھٹکل میں کافی لوگ غیر ضروری طور پر راستوں پر چہل پہل کرنے کی اطلاعات کے بعد آج منگل کو پولس نے جانچ سخت کردی اور صبح کے دس بجتے ہی مختلف ناکوں پر پولس نے گاڑیوں کو
View more
Tue, 04 May 2021 14:33:30
یہ سیزن آئی پی ایل 2021 میں ایک ایک کرکے کئی کھلاڑیوں ک کورونا متاثر ہونے کے بعد آئی پی ایل کو روک دیاگیاہے۔بی سی سی آئی کے نائب صدر راجیو شکلا نے میڈیا کو جانکاری دی ہے۔
View more
Tue, 04 May 2021 11:20:36
کانگریس کے سینئر رہنما آنند شرما نے پیرکے روزکہاہے کہ موجودہ الیکشن کمیشن کو تحلیل کیا جانا چاہیے اور اس کے ممبروں کے اقدامات کی چھان بین کی جانی چاہیے کیونکہ اس نے مبینہ طور پر رائے دہندوں کے اعتماد کو دھوکہ دیاہے۔
View more
Tue, 04 May 2021 11:17:14
شہر میں ضروری اجازت نامہ کے بغیر دوا خانے چلانے کی اطلاع ملنے پر کارروائی کرتے ہوئے تعلقہ ہیلتھ آفیسر ڈآکٹر نتین ہوسمیلکر نے آگرسور میں واقع مہامیہ ہاسپٹل اور انکولہ شہر میں واقع ڈاکٹر سدیش کے کلینک پر چھاپہ مارا۔
View more
Tue, 04 May 2021 11:12:11
شہر کے نندن گدّا میں دل کو چھلنی کرنے والا ایک منظر دیکھنے کو ملا جس میں 4 مئی کو جس نوجوان کی شادی طے تھی وہ کورونا کی وجہ سے 3 مئی کو چتا پر جلائے جانے کے لئے شمشان پہنچ گیا۔
View more
Tue, 04 May 2021 11:06:52
جنوبی کینرا اور اڈپی ضلع کے پولیس افسران نے کورونا گائڈ لائنس اورکرفیو قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر کئی موٹر گاڑیوں کو ضبط کرتے ہوئے کیس داخل کیے۔
View more
Tue, 04 May 2021 10:58:33
مغربی بنگال اسمبلی انتخابات میں مسلم ووٹوں کے اتحاد نے گرچہ بی جے پی کو شکست دے دی ہے تاہم اس مرتبہ مسلم نمائندگی کی تعداد میں بڑی کمی آئی ہے۔294/ اسمبلی حلقے میں محض 44مسلم ممبران پارلیمنٹ ہی کامیاب ہوسکے ہیں۔
View more
Tue, 04 May 2021 10:47:46
سپریم کورٹ نے گزشتہ روزمرکز سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنی ویکسین کی خریداری کی پالیسی پر نظر ثانی کرے جس میں کہا گیا ہے کہ اس سے عوام کے حق صحت کو نقصان پہنچے گا جو آئین کے دفعہ 21 کا لازمی عنصر ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy