Wed, 05 May 2021 16:30:30
ملک میں گزشتہ تین دنوں سے کورونا کیسز میں گراوٹ کے بعد گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ریکارڈ 3.38 لاکھ مریضوں کے صحتیاب ہونے سے شفایابی کی شرح میں اضافہ اور ایکٹو کیسز کی شرح میں کمی آئی ہے۔
View more
Wed, 05 May 2021 16:16:38
کورونا کی دوسری لہر کے درمیان ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) کے گورنر شکتی کانت داس نے بدھ کے روز میڈیا سے خطاب کیا۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں کورونا کی دوسری لہر نے قہر برپا کیا ہوا ہے، ایسے حالات میں ملک کے تمام وسائل کو از سر نو جمع کرنا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ ملک کو کورونا کے اس بحران کو پار کرنے کی کوششوں کے ساتھ آگے بڑھنا ہوگا۔
View more
Wed, 05 May 2021 16:12:38
مغربی بنگال میں اسمبلی انتخابات کے بعد ہونے والے تشدد پر از خود نوٹس لیتے ہوئے قومی انسانی حقوق کمیشن نے منگل کے روز ایک تحقیقاتی ٹیم تشکیل دینے اور ریاست میں بھیجنے کا حکم دیا ہے ۔
View more
Wed, 05 May 2021 16:06:57
کورونا وائرس کی تیسری لہر کے اندیشہ کو دیکھتے ہوئے امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ اس لہر میں بچے بھی بری طرح سے زد میں آ سکتے ہیں۔ اسے دیکھتے ہوئے برہن ممبئی نگر نگم (بی ایم سی) اور مہاراشٹر حکومت مل کر شہر میں چائلڈ ہیلتھ کووڈ دیکھ بھال وارڈ قائم کر رہی ہے۔ کورونا کی تیسری لہر کے اندیشہ کو دیکھتے ہوئے وزیر اعلیٰ ادھو ٹھاکرے نے گزشتہ ہفتہ ریاست کے سبھی ضلع کلکٹروں اور نگرپالیکا کمشنروں کو مشکل حالا
View more
Wed, 05 May 2021 16:02:41
کورونا وائرس کی دوسری لہر سے انسان تو پریشان ہیں ہی، اب جانوروں پر بھی کووڈ کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔ میڈیا ذرائع سے موصول ہو رہی خبروں کے مطابق ہندوستان میں پہلی بار انسانوں سے جانوروں میں کورونا پھیلنے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔
View more
Wed, 05 May 2021 15:07:33
امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ ان کا ملک کووڈ ۔19 سے نمٹنے کے لئے مختلف طریقوں سے ہندوستان کی کافی مدد کر رہا ہے۔
View more
Wed, 05 May 2021 14:55:30
ویلفیئرپارٹی آف انڈیا نے مغربی بنگال، تامل ناڈو اور کیرالہ کے اسمبلی انتخابی نتائج کو بی جے پی کے فسطائی اور فرقہ پرست چہرے پر ایک کرارا طمانچہ قرار دیا اور کہا کہ یہ جمہوریت اور ملک کے وفاقی نظام کی فتح ہے۔
View more
Wed, 05 May 2021 14:37:03
میانمار میں پارسل دھماکے میں معزول حکمراں آنگ سان سوچی کی جماعت کے معزول رکن اسمبلی اور فوجی بغاوت کے مخالف 3 پولیس افسران سمیت 5 افراد ہلاک ہوگئے۔
View more
Wed, 05 May 2021 14:26:27
دنیا کی تیسری امیرترین شخصیت اورمائیکروسوفٹ کے بانی بل گیٹس اور ان کی اہلیہ نے شادی کے 27 سال بعد علیحدگی کا اعلان کردیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy