Wed, 05 May 2021 11:56:27
سورتکل پولیس اسٹیشن کے حدود میں واقع کولائی شورس بیچ ہاوس میں ایک شادی کی ریسپشن تقریب منعقد کی گئی تھی جس میں شرکاء کی تعداد قانون کے مطابق مقررہ حد میں نہ ہونے کی وجہ سے پولیس نے تقریب کے منتظمین اور بیچ ہاوس کے مالکان کے خلاف کیس درج کرلیا۔
View more
Wed, 05 May 2021 11:49:55
ریاست کرناٹک میں کورونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے۔ اس لئے پی یوسی سال دوم کے سالانہ امتحان کو غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی کر دیا گیا ہے ۔ ریاستی وزیر برائے پرائمری و سکینڈ ری تعلیم سریش کمار نے یہ فیصلہ کیا ہے ۔
View more
Wed, 05 May 2021 11:22:55
مغربی بنگال میں ہونے والے اسمبلی انتخابات میں شاندار جیت حاصل کرنے کے بعد ٹی ایم سی کی سربراہ ممتا بنرجی نے تیسری مرتبہ مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف اٹھایا۔ ریاست کے گورنر جگدیپ دھنکڑ نے انہیں حلف دلوایا،
View more
Wed, 05 May 2021 11:16:25
کرناٹک کورونا وائرس کے قہر میں کمی نہ ہونے کےمیں آثارکو د یکھتے ہوئے وزیراعلیٰ بی ایس ایڈی یور پا نے وزیر صحت ڈاکٹر سدھاکر سے تمام ذمہ داریاں لے کراپنی کابینہ کے سینئر وزراء میں تقسیم کر دی ہیں اور تمام ضلع انچارج وزراء سے کہا ہے کہ وہ اپنے اپنے اضلاع میں مقیم رہ کر حالات کی مسلسل نگرانی کر یں ۔
View more
Wed, 05 May 2021 10:49:40
دارالحکومت دہلی میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کا قہر کو دیکھتے ہوئے لاک ڈاؤن جاری ہے۔اس کی وجہ سے یومیہ محنت و مزدوری کرنے والے لوگوں کو سخت دشواریوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
View more
Wed, 05 May 2021 10:31:31
تمل ناڈو اسمبلی انتخابات میں ڈی ایم کے کی فتح کے بعد پارٹی کے سربراہ ایم کے اسٹالن 7 مئی کو وزیر اعلی کا حلف لیں گے۔جمعہ کو یہ حلف برداری تقریب صبح 11 بجے راج بھون میں منعقد ہوگی۔
View more
Wed, 05 May 2021 10:15:15
ا لیکشن میں بی جےپی کو دھول چٹانے اور ٹی ایم سی کو غیر معمولی فتح سے ہمکنار کرانے کے بعد پیر کوممتا بنرجی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتےہوئے نندی گرام سے اپنی ہار میں کسی سازش کا شبہ ظاہر کیا۔
View more
Wed, 05 May 2021 10:05:07
مغربی بنگال پر قبضہ میں شرمناک شکست کےبعد اتر پردیش سےبھی بی جےپی کیلئے اچھی خبر نہیں آرہی ہے۔ خود کو ہندوتوا کی علمبردار اور محافظ قراردینے والی بی جےپی کو پنچایتی الیکشن میں ایودھیا، کاشی اور متھرا جیسے اُن علاقوں کےعوام نےبھی پنچایتی الیکشن میں مسترد کردیا ہے جنہیں ’ دھرم نگری‘ کےسبب وہ اپنا گڑھ سمجھتی رہی ہے ۔
View more
Wed, 05 May 2021 08:32:34
کووِڈ پروٹوکول کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پرائیویٹ بس کے ذریعہ ممبئی لے جانے کی کوشش کو پولیس نے ناکام بنا دیا، اور بس ڈرائیور عبدالبشیر کے خلاف کیس درج کرتے ہوئے اسے گرفتار کرلیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy