Sat, 22 May 2021 18:54:06
اترپردیش میں پولیس اہلکاروں کے تشدد کی وجہ سےایک نوجوان اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا-یہ واقعہ جمعہ کو اناؤ کے بنگرماؤ میں پیش آیا۔
View more
Sat, 22 May 2021 16:59:19
ایک عجب واقعہ میں مسجد الحرام میں جمعے کے خطبے کے دوران منبر تک جانے کی کوشش کرنے والے شخص کو وہاں تعینات گارڈز نے گرفتار کرلیا۔ عرب نیوز کی رپورٹ کے مطابق مکہ ریجن کی پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کرلیا ہے، جس پر الزام ہے کہ اس نے مسجدالحرام میں منبر پر امام تک پہنچنے کی کوشش کی تھی۔
View more
Sat, 22 May 2021 16:54:36
قومی ایوی ایشن کمپنی ایئر انڈیا میں ڈیٹا لیک کا بڑا واقعہ رونما ہوا ہے۔ اے این آئی کی خبر کے مطابق ایئر انڈیا کے ہندوستان اور بیرون ملک کے 45 لاکھ گاہکوں کی معلومات اجاگر ہوئی ہے۔
View more
Sat, 22 May 2021 13:10:04
ریاستی حکومت کی طرف سے جاری ہدایت کے مطابق 22 مئی سے 18 تا 44 سال عمر کے لوگوں کو کووڈ کا ٹیکہ لگایا جائے گا۔ ضلع ڈپٹی کمشنر مولئی موہیلن کے مطابق حکومت کی طرف سے نشاندہی کیے گئے فرنٹ لائن ورکرز کو ترجیحی بنیاد پر ٹیکہ لگاتے ہوئے اس ٹیکہ کاری مہم کا آغاز کیا جائے گا۔ اور آئندہ دنوں میں مرحلہ وار مختلف گروہوں کی ٹیکہ کاری کی جائے گی۔
View more
Sat, 22 May 2021 13:00:44
ضلع شمالی کینرا کے ایس پی شیو پرکاش دیوراجو نے انتباہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ 22 سے 24 مئی کی صبح تک جو ویک اینڈ لاک ڈاون لاگو کیا گیا ہے اس کے دوران بلاضرورت گھر سے باہر نکلنے والوں کے خلاف کڑی کارروائی کی جائے گی۔
View more
Sat, 22 May 2021 12:58:02
کل 21 مئی کو ضلع شمالی کینرا میں کووڈ کے جملہ 681 تازہ معاملے سامنے آئے ہیں اور اس میں 186 متاثرین کے ساتھ سب سے زیادہ تعداد سرسی میں پائی گئی ہے۔
View more
Sat, 22 May 2021 12:54:00
تاوکتے طوفان کی وجہ سے بھٹکل بندر علاقے کے تلگوڈ میں بھاری نقصان ہوا تھا۔ اس لئے یہاں ساحلی کنارے پر سمندری کٹاو روکنے کے لئے از سرنو دیوار تعمیر کرنے کے منصوبے کو منظوری مل گئی ہے۔
View more
Sat, 22 May 2021 12:39:40
کرناٹک کے وزیر صحت اور میڈیکل ایجوکیشن کے وزیر ڈاکٹر کے سدھاکر نے جمعہ کے روز کہا کہ ریاست کی طرف سے دیئے گئے آرڈر کے مطابق آج کووی شیلڈ ویکسین کی 2 /لاکھ خوراکیں موصول ہوں گی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy