Mon, 05 Jul 2021 12:49:59
آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے پیر کے روز مسلسل دوسرے دن پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کیا جس کی وجہ سے دہلی اور کولکتہ میں اس کی قیمت 100 روپے فی لیٹر کے بے حد قریب پہنچ گئی ہے۔
View more
Mon, 05 Jul 2021 12:41:05
این جی اوز فیڈریشن گلبرگہ کی جانب سے کورونا وائیریس کی دوسری لہر کے دوران بے لوث خدمات انجام دینے والے کرناٹک مسلم پولیٹیکل فیڈریشن گلبرگہ کے جنرل سیکریٹری جناب افضال محمود کی تہنیت کی گئی اور گلپوشی کرتے ہوئے ان کی خدمات کو سراہا گیا۔
View more
Mon, 05 Jul 2021 12:36:20
متحدہ عرب امارات نے امریکا کی دواساز فرم ماڈرنا کی تیار کردہ کووِڈ-19 کی ویکسین کی ہنگامی استعمال کے لیے منظوری دے دی ہے۔یواے ای میں یہ پانچویں ویکسین ہے جس کے ہنگامی استعمال کی منظوری دی گئی ہے۔
View more
Mon, 05 Jul 2021 12:32:56
سعودی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ’المسجدالحرام، اطراف کے مقامات اور مشاعرمقدسہ (منیٰ ، مزدلفہ اور عرفات) میںاجازت نامے کے بغیر جانے کی کوشش پر جرمانہ ہو گا‘۔
View more
Mon, 05 Jul 2021 12:26:06
پیر سے شروع ہونے والے مہاراشٹر اسمبلی کے دو روزہ اجلاس سے قبل اتوار کو سابق وزیراعلیٰ دیویندر فرنویس نے پریس کانفرنس کرکے واضح کردیاکہ اپوزیشن اجلاس کے دوران وہ حکومت کو آسانی سے کام نہیں کرنے دے گی۔
View more
Mon, 05 Jul 2021 12:07:47
اُترپردیش میں کچھ ماہ بعد منعقد ہونے والے اسمبلی انتخابات اور ملک بھر میں بی جے پی کی بگڑتی شبیہ سے کیا آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت بھی پریشان ہیں ؟ یہ سوال اس لئے پیدا ہورہا ہے کہ آرایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت نے ایک تقریب سے خطا ب کرتے ہوئے کہا کہ ’’ہندو-مسلم اتحاد اپنے آپ میں گمراہ کن ہے، کیونکہ یہ (ہندو اور مسلمان) دونوں الگ الگ نہیں ہیں، بلکہ ایک ہی ہیں۔ ان کے مطابق ہر ہند
View more
Mon, 05 Jul 2021 11:32:22
قومی دارالحکومت میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اتوار کی شام تک کورونا وائرس (کووڈ 19) وبا کے 94 نئے معاملے سامنے آنے کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر 1434554 ہوگئی ، اس دوران 111 مزید مریضوں نے وبا کو شکست دی۔ اس دوران کورونا کے سرگرم معاملات کی تعداد ایک ہزار سے بھی کم ہو گئی ہے۔
View more
Mon, 05 Jul 2021 10:59:12
ہوناور کے کاسرکوڈ سمندر میں ماہی گیری کشتی ڈوبنے کے نتیجے میں کشتی پر سوار تین ماہی گیر اپنے آپ کو بچاتے ہوئے ہاتھ پیر مار کر کنارے تک پہنچنے میں کامیاب ہوگئے جبکہ ایک ماہی گیر سمندر میں غرق ہوکر لاپتہ ہوگیا جس کی تلاش جاری ہے۔ حادثہ پیر صبح قریب چھ بجے پیش آیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy