Tue, 06 Jul 2021 12:48:27
نیتراوتی ندی کے کنارے پر تیرنے گئے دو طالب علم غرقاب ہوگئے جن کی شناخت گدک کے رہنے والے نینگا راجو اور ستیش کے طور پر کی گئی ہے۔
View more
Tue, 06 Jul 2021 12:40:17
ہندوستان کے سابق صدر اور کانگریس کے سابق تجربہ کار لیڈر پرنب مکھرجی کے بیٹے ابھی جیت مکھرجی نے پیر کو ترنمول کانگریس میں شمولیت اختیار کرلی۔
View more
Tue, 06 Jul 2021 12:31:34
مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی سے اردو میڈیم میں بی ایڈ، ایم بی اے، بی ٹیک اور پالی ٹیکنیک جیسے پیشہ ورانہ کورسز کے علاوہ مختلف مضامین میں پی ایچ ڈی میں انٹرنس کی بنیاد پر داخلے دیے جارہے ہیں۔
View more
Tue, 06 Jul 2021 12:07:20
کرناٹک حکومت نے پیر کے دن ہائی کورٹ میں وضاحت پیش کی کہ پی یو سی سال دوم کے تمام طلبا جن میں رپیٹرس بھی شامل ہیں، پاس کردیئے جائیں گے۔ تاہم پرائیویٹ طلبا کو کووڈ۔19 کے خاتمے کے بعد علاحدہ طور پر امتحان رکھا جائے گا۔
View more
Tue, 06 Jul 2021 11:44:57
ریاست کرناٹک میں پورے دو ماہ دنوں بعد کورونا لاک ڈاؤن میں مکمل ڈھیل دی گئی ہے۔ اس کے ساتھ ہی عباگاہوں کو بھی کھولنے کی اجازت دے دی گئی جس کے نیتجہ میں نماز فجر ہی سے شہر بنگلورو اکثر مسجد میں بھر ی بھری نظر آئیں۔
View more
Tue, 06 Jul 2021 11:33:59
موں کے ہائی سکیورٹی زون ہوائی اڈے کمپلیکس میں واقع ایئر فورس اسٹیشن پر ڈرون حملے میں استعمال ہونے والے آئی ای ڈی کوآر ڈی ایکس اور نائٹریٹ کے مرکب سے تیار کیا گیا تھا-
View more
Tue, 06 Jul 2021 11:21:00
مہاراشٹرا میں بی جے پی اور شیوسینا کے ایک بار پھر ساتھ آنے کی قیاس آرائیوں کے درمیان شیوسینا کے رہنما سنجے راوت نے ایک بڑا بیان دیا ہے-انہوں نے اپنے اور بی جے پی کے تعلقات کا موازنہ عامر اور کرن راؤ سے کیا ہے-
View more
Tue, 06 Jul 2021 11:18:18
سینٹرل بورڈآف سکینڈری ایجوکیشن (سی بی ایس ای) نے تعلیمی سیشن 2021-22کیلئے ایک اہم فیصلہ کیا ہے۔ بورڈ کی جانب سے جاری اسپیشل اسیس منٹ اسکیم کے مطابق اس سیشن میں دو مرتبہ امتحانات کا انعقاد کیا جائے گا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy