Thu, 08 Jul 2021 00:13:24
بی جے پی جموں و کشمیر یونٹ کے جنرل سکریٹری اور کشمیر امور کے انچارج ایڈوکیٹ وبودھ گپتا نے کہا کہ پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی نے حد بندی کمیشن سے ملنے سے انکار کر کے اپنا اصلی رنگ دکھایا ہے۔
View more
Thu, 08 Jul 2021 00:06:04
آل انڈیا مسلم مجلس کے صدر پروفیسر ڈاکٹر بصیر احمد خان نے راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کے سربراہ موہن بھاگوت کے موب لنچنگ کے خلاف دیئے گئے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ان کے بیان کی حقیقت اس وقت سامنے آئے گی،
View more
Thu, 08 Jul 2021 00:02:08
مودی کابینہ میں توسیع کی باتیں تو گزشتہ کئی دنوں سے چل رہی تھیں، لیکن بڑے بڑے مرکزی وزراء کو اس کابینہ سے بے دخل کر دیا جائے گا،
View more
Wed, 07 Jul 2021 23:58:22
گزشتہ دنوں مہاراشٹر اسمبلی میں ہنگامہ کرنے والے 12 بی جے پی لیڈروں کو ایک سال کے لیے معطل کر دیا گیا تھا، جس پر بی جے پی انتہائی ناراض ہے اور ریاستی گورنر سے ان کی ملاقات بھی ہوئی ہے۔
View more
Wed, 07 Jul 2021 20:52:10
اُڈپی۔چکمنگلور کی رکن پارلیمان شوبھا کرندلاجے سمیت کرناٹک سے چار نئے چہروں کو نریندر مودی کی کابینہ میں شامل کیا گیا ہے۔ ذرائع سے ملی اطلاع کے مطابق چتردرگہ کے رکن پارلیمان اے نارائن سوامی، بیدرکے ایم پی بھگونت کھوبا اور راجیہ سبھا ممبر راجیو چندرشیکھر کو بھی کرناٹک سے مرکزی حکومت کی کابینہ میں شامل کیا گیا ہے۔
View more
Wed, 07 Jul 2021 20:39:50
سٹی سائبر کرائم برانچ کے افسران نے چترادرگہ ہیرور کے رہنے والے ایک 28 سالہ شخص کو گرفتار کر لیا ہے جس کی شناخت یوگیش کے طور پر کی گئی ہے۔ اس پر الزام ہے کہ اس نے دسمبر 2019 میں منگلورو میں سی اے اے اور این سی آر کے خلاف احتجاج کے دوران فیس بک پر فیک آئی ڈی بنا کر اشتعال انگیز پیغام پوسٹ کیا تھا۔
View more
Wed, 07 Jul 2021 19:44:47
بھٹکل جے ڈی ایس کی طرف سے بدھ کو ملک میں بڑھتی مہنگائی بالخصوص پٹرول، ڈیزل اور گیس کی قیمتوں میں اضافہ کی سخت مخالفت کرتے ہوئے منی ودھان سودھا کے احاطے میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا اور مرکزی نیز ریاستی حکومت کے خلاف نعرے بازی کی گئی۔
View more
Wed, 07 Jul 2021 13:23:22
بھٹکل انجمن کالج روڈ پر تعمیر شدہ منی ودھان سودھا کی عالیشان عمارت کا 25 جنوری 2021 کو وزیر آر اشوک کے ہاتھوں افتتاح ہونے کے بعد مختلف سرکاری دفاتر اس عمارت میں منتقل ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔ ابتداء میں اسسٹنٹ کمشنر اور تحصیلدار آفس اس عمارت کے بالترتیب سکینڈ فلور اور فرسٹ فلور پر منتقل ہوا تھا، بعد میں مینارٹی ڈپارٹمنٹ کا دفتر، سروے آفس بھی منتقل ہوا، 2 جولائی منگل کو بھٹکل عیدگاہ کے بالم
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy