Thu, 08 Jul 2021 23:58:36
وزیر اعظم نریندر مودی نے بدھ کے روز مرکزی کابینہ میں بڑی تبدیلی کی جس پر اپوزیشن پارٹی لیڈران نے مختلف انداز میں اپنا رد عمل ظاہر کیا ہے۔
View more
Thu, 08 Jul 2021 23:52:13
سابق آئی اے ایس افسر سوریہ پرتاپ سنگھ بی جے پی کی عوام مخالف پالیسیوں کو تنقید کا نشانہ بنانے کے لیے مشہور ہو چکے ہیں، اور اب انھوں نے مرکزی کابینہ میں توسیع کو لے کر بذریعہ ٹوئٹر زوردار طنز کیا ہے۔
View more
Thu, 08 Jul 2021 23:49:36
مودی حکومت میں شامل ٹیکنوکریٹ اور اڈیشہ سے راجیہ سبھا رکن اشونی ویشنو نے آج ملک کے نئے آئی ٹی اور وزیر ریل کی شکل میں ذمہ داری سنبھال لی۔
View more
Thu, 08 Jul 2021 23:45:38
اتر پردیش اسٹیٹ حج کمیٹی سے مرکزی حج کمیٹی کے لئے دوبار منتخب سابق ممبر اور عرصۂ دراز سے حج انتظامات میں بہتری کی کوشش کرنے والے حافظ نوشاد احمد اعظمی نے حج کے انتظامات کے سلسلے میں بے ضابطگی کے سبب ملک کے وزیر اعظم نریندر مودی سے وزیر حج مختار عباس نقوی کو برخاست کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
View more
Thu, 08 Jul 2021 23:42:19
موجودہ رکن اسمبلی سنیل نائک نے سابق رکن اسمبلی منکال وئیدیا پر الزام لگایا کہ وہ ہوناور میں تجارتی بندرگاہ کے تعلق سے ماہی گیروں کو اشتعال دلانے کا کام کررہے ہیں ۔
View more
Thu, 08 Jul 2021 23:26:51
کرناٹکا پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر ڈی کے شیو کمار نے جمعرات کو ہوناور پہنچ کر کاسرکوڈ، ٹونکا میں تعمیرکئے جارہے تجارتی بندرگاہ کا جائزہ لیتےہوئے تجارتی بندرگاہ کی تعمیر کے خلاف احتجاج کر رہے ماہی گیروں کو مشورہ دیا کہ وہ پولیس اور افسران سے ڈر کر اپنی زمینوں کو نہ چھوڑیں۔
View more
Thu, 08 Jul 2021 23:09:17
زمین کھودنے کی مشین (ایکسکویٹر) لے جانے والا ٹِپّر سڑک کنارے واقع ایک مکان پر گر گیا جس سے نارائن بھنڈاری نامی شخص کا مکان پوری طرح تباہ ہوگیا جبکہ ٹپر پر موجود کلینر شدید زخمی ہوگیا۔ واردات جمعرات صبح پیش آئی
View more
Thu, 08 Jul 2021 22:46:13
دور کے رشتہ داروں کے یہاں شادی میں شرکت کے لئے آئی ہوئی خاتون کو پولیس نے دلھن کے زیور چرانے کے الزام میں گرفتار کر لیا اور اس کے قبضے سے مسروقہ سونے کے زیورات برآمد کرلیے ہیں۔ واردات ہوناور پولس تھانہ حدود میں بدھ کو پیش آئی۔
View more
Thu, 08 Jul 2021 12:17:42
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کے خلاف مرکز ی حکومت کی مذمت کرتے ہوئے کے پی سی سی کے زیر اہتمام بنگلورو سائیکل احتجاجی ریلی نکالی گئی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy