Sat, 10 Jul 2021 18:29:59
امیر الہند خامس منتخب ہونے کے بعد گزشتہ دنوں دارالعلوم دیوبند کے صدر المدرسین اور جمعیۃ علماء ہند کے صدر امیر الہند حضرت مولانا سید ارشد مدنی صاحب دامت برکاتہم شہر گلستان بنگلور کے دورہ پر تشریف لائے تھے۔ موقع کو غنیمت جانتے ہوئے جمعیۃ علماء کرناٹک نے مدرسہ علوم الشرعیہ، سجاپورہ، بنگلور میں ایک تہنیتی اجلاس منعقد کیا۔ جس میں جمعیۃ علماء کرناٹک کے اراکین عاملہ، مختلف اضلاع کے صدور ونظماء اور ریاست
View more
Sat, 10 Jul 2021 18:25:54
اُترپردیش کی یوگی ادتیہ ناتھ سرکارنے ملک کی کثیر آبادی والی ریاست کے لئے یوپی آبادی بل 2021 کا مسودہ تیار کرلیا ہے اور اس کو ویب سائٹ پر آپلوڈ کرتے ہوئے عوام سے 19 جولائی تک رائے مانگی ہے۔ اُترپردیش کے ریاستی لاء کمیشن عوام کی رائے کو غور کرنے کے بعد ریاستی سرکار کو رپورٹ سونپ دے گا۔ اس مسودہ میں اُترپردیش میں آبادی پر قابو پانے کے لئے قانونی حل کے راستے سُجھائے گئے ہیں اور دو
View more
Sat, 10 Jul 2021 18:18:39
تمل ناڈو میں کورونا کے معاملے کم ہونے کے باوجود ریاستی حکومت کسی بھی طرح کی غفلت نہیں برتنا چاہتی، لہذا ایم کے اسٹالن کی حکومت نے لاک ڈاؤں میں 19 جولائی تک توسیع کر دی ہے۔
View more
Sat, 10 Jul 2021 18:16:11
22 جولائی سے شروع ہونے جا رہے مانسون اجلاس کے دوران پالیمنٹ کے پاس 200 مظاہرین احتجاج کریں گے اور حکومت کے خلاف آواز بلند کریں گے۔اس بات کا اعلان کسان لیڈر راکیش ٹکیت نے کیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اگر مودی حکومت بات چیت کرنا چاہتی ہے تو کسان بھی تیار ہیں۔
View more
Sat, 10 Jul 2021 18:09:16
عوام کو مہنگائی کا ایک اور جھٹکا اس وقت لگا جب مدر ڈیری نے دہلی این سی آر میں لیکوڈ مِلک کے داموں میں 2 روپے فی لیٹر کا اضافہ کر دیا۔ مدر ڈیری کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق کل یعنی 11 جولائی سے نافذ العمل ہوں گی۔ مدر ڈیری کی قیمتوں میں آخری مرتبہ تقریباً 1.5 سال قبل دسمبر 2019 میں تبدیلی کی گئی تھی۔
View more
Sat, 10 Jul 2021 18:07:23
راجستھان کے وزیر اعلی اشوک گہلوت نے کہا ہے کہ اگر مرکزی حکومت وقت پر مناسب ویکسین مہیا کرتی ہے تو ریاست سے تمام لوگوں کو دسمبر سے پہلے ہی کورونا سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاسکتے ہیں۔
View more
Sat, 10 Jul 2021 18:05:01
کورونا وائرس کی تیسری لہر کے خدشات کے درمیان زیکا وائرس کے معاملات نے ملک بھر میں دہشت پھیلا دی ہے، کیرالہ میں جمعہ کے روز تک زیکا وائرس کے 14 کیسز کی تصدیق کی جا چکی ہے۔
View more
Sat, 10 Jul 2021 13:49:22
اترپردیش میں سی اے اے مخالف مظاہرین سے توڑ پھوڑ کے نقصانات کی وصولی کو غیر قانونی قرار دینے والی درخواست پر سماعت سپریم کورٹ نے 23 جولائی تک کیلئے ملتوی کردی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy