Sun, 11 Jul 2021 18:15:42
ملک میں ہلاکت خیز کورونا وائرس (کووڈ۔19) کے کیسز میں معمولی گراوٹ آئی ہے ۔ جان لیوا کورونا وائرس سے متاثر ہونے کے مقابلہ میں شفایاب ہونے والے مریضوں کی تعداد اس سے تھوڑی زیادہ ہے۔ ملک میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد ایک بار پھر ایک ہزار سے نیچے آگئی ہے۔
View more
Sun, 11 Jul 2021 18:10:31
کرناٹک کے سابق پالیوشن کنٹرول بورڈ کے چیئرمین کی جانب سے یہ الزامات عائد کئے جانے کے بعد کہ ان پر تقرری کے لئے رشوت دینے کا دباؤ ڈالا گیا، کانگریس پارٹی نے اتوار کے روز کرناٹک کے وزیر اعلیٰ بی ایس یدی یورپا کا استعفیٰ طلب اور بدعنوانی کے اس واقعہ کی جوڈیشیل تفتیش کرائے جانے کا مطالبہ کیا۔
View more
Sun, 11 Jul 2021 13:04:06
بھٹکل میں پیش آئے ایک اندوہناک سڑک حادثہ میں ایک شخص کی موقع پر ہی موت واقع ہوگئی جس کی شناخت مدینہ کالونی جامعہ آباد روڈ کے رہنے والے عبدالقادر استیاق (44) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔ حادثہ بھٹکل تعلقہ پنچایت آفس کے بالمقابل نیشنل ہائی وے 66 پر اتوار قریب 12 بجے پیش آیا۔
View more
Sun, 11 Jul 2021 12:55:16
بھٹکل تعلقہ میں کووڈ واریئرس کے طور پر کام کرنے والی آشا کارکنان کوسرکاری ملازمین سنگھا کی بھٹکل یونٹ کی طرف سے خوبصورت بیگ کا تحفہ دیا گیا۔
View more
Sun, 11 Jul 2021 12:25:28
منی ودھان سودھا میں محکمہ اقلیتی بہبود کے ایڈمنسٹریٹیو آفیسر کے نئے دفتر کا افتتاح رکن اسمبلی سنیل نائک نے انجام دیا ۔
View more
Sun, 11 Jul 2021 12:22:59
مرڈیشور کے ساحل پر سیر و تفریح کے دوران دو نوجوان سمندری موجوں میں بہہ گئے جنہیں مقامی ماہی گیروں نے اپنی جان پر کھیل کر بچا لیا۔
View more
Sun, 11 Jul 2021 12:17:51
اڈپی ضلع بی جے پی کی طرف سے سپرنٹنڈنٹ آف پولیس وشنو وردھن کو ایک میمورنڈم دیتے ہوئے مطالبہ کیا گیا کہ فوج کے خلاف ہتک آمیز میسیج پوسٹ کرنے والے شخص کی حمایت کرنے کے جرم میں سابق وزیر اعلیٰ سدا رامیا پر ملک سے غداری کا مقدمہ دائر کیا جائے۔
View more
Sun, 11 Jul 2021 12:11:24
ریاست میں کووِڈ کا اثر طلباء کی صحت پر پڑنے کے خدشے سے انہیں اب تک کلاسوں سے دور ہی رکھا گیا ہے۔ان کے لئے زیادہ توجہ ڈیجیٹل نظام پر دی جارہی ہے۔ کووِڈ وباء کے اس ماحول میں طلباء کے لئے ڈیجیٹل سہولت فراہم کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے۔ نائب وزیراعلیٰ ڈاکٹر سی این اشوتھ نارائن نے یہ بات کہی۔
View more
Sun, 11 Jul 2021 12:06:33
گذشتہ ایک ہفتہ سے منڈیا کی رکن پارلیمان سما لتا اور سابق وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمارسوامی کے درمیان منڈیا کے کے آر ایس ڈیم میں دراڑ کے معاملہ پر جاری لفظی جنگ کو خود کمارسوامی نے ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy