Tue, 13 Jul 2021 11:03:31
سپریم کورٹ نے پیر کو سوشل میڈیا نیٹ ورکس کے ذریعہ ملک کے کسی خاص طبقے کے جذبات کو ٹھیس پہنچانے یا ان کی توہین کرنے والے پوسٹ یا پیغامات کو روکنے اور ایسے لوگوں کے خلاف فوجداری مقدمات درج کرنے سے متعلق عرضی کی سماعت کو ایک ہفتہ کے لیے ملتوی کر دی اور درخواست گزار کو مشورہ دیا کہ وہ انفارمیشن ٹکنالوجی (آئی ٹی) سے متعلق نئے قواعد پڑھ کر آئیں۔
View more
Mon, 12 Jul 2021 23:52:22
شہریت ترمیمی قانون یعنی سی اے اے کے خلاف مظاہرہ کے دوران جامعہ کے باہر فائرنگ کر موضوعِ بحث بنے رام بھکت گوپال شرما کو ہریانہ پولیس نے آج ایک اشتعال انگیز بیان کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔
View more
Mon, 12 Jul 2021 23:48:07
ہماچل پردیش میں کانگڑا ضلع کے دھرمشالہ اور بالائی علاقوں میں بادل پھٹنے سے مانجھی نشیبی علاقے میں آئی زبردست تباہی سے بھاگسوناگ سمیت کئی نشیبی علاقوں میں بڑی تباہی ہوئی ہے۔
View more
Mon, 12 Jul 2021 23:41:50
ریاست پنجاب میں تقریباً ایک درجن بی جے پی لیڈروں کو اس وقت عجیب و غریب حالات کا سامنا کرنا پڑا جب مظاہرین کسانوں نے انھیں ایک مکان میں نظر بند کر دیا۔
View more
Mon, 12 Jul 2021 23:40:18
انسانی حقوق کی حفاظت، مظلوموں اور سماج کے دبے کچلے طبقوں کو انصاف دلوانے، جیلوں میں بند بے قصور نوجوانوں کی رہائی، فرضی مقدمات میں پھنسے افراد کی مدد کرنے اور اُنہیں قانونی رہنمائی فراہم کرنے سمیت عوام میں قانونی بیداری پیدا کرنے کے مقصد سے قائم اسوسی ایشن فور پروٹیکشن آف سیول رائٹس (اےپی سی آر) کی گلبرگہ یونٹ نے گلبرگہ سینٹرل جیل کا دورہ کرتےہوئے پانچ ایسے قیدیوں کو رہا کرانے میں کا
View more
Mon, 12 Jul 2021 23:37:28
بڑھتی ہوئی آبادی کو ترقی کی راہ میں رکاوٹ قرار دیتے ہوئے اترپردیش کی یوگی حکومت کے ذریعہ جاری کی گئی نئی آبادی پالیسی 2021-2030 پر عالم اسلام کی ممتاز دینی درسگاہ دارالعلوم دیوبند نے اپنا سخت رد عمل ظاہر کرتے ہوئے حکومت کے اس قدم کو انسانی حقوق کے خلاف بتایا ہے۔
View more
Mon, 12 Jul 2021 23:34:08
تلنگانہ کے بے روزگار نوجوانوں کو روزگار کی فراہمی کے مطالبہ پر وائی ایس آر تلنگانہ پارٹی کی صدر وائی ایس شرمیلا منگل کے روز ایک اور بھوک ہڑتال کریں گی۔
View more
Mon, 12 Jul 2021 23:31:18
جموں و کشمیر میں اتوار اور پیر کی درمیانی شب کو ہونے والی موسلادھار بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا ہے اور لوگوں کو راحت نصیب ہوئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy