Mon, 12 Jul 2021 23:13:24
کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی اتر پردیش میں آئندہ سال ہونے والے اسمبلی انتخابات کو لے کر پوری طرح سرگرم نظر آ رہی ہیں۔
View more
Mon, 12 Jul 2021 23:10:17
سابق نائب صدر جمہوریہ محمد حامد انصاری کا کہنا ہے کہ مرکزی سرکار کے پانچ اگست 2019 کے فیصلوں نے کشمیر کے مسئلے کو مزید پیچیدہ بنا دیا ہے۔
View more
Mon, 12 Jul 2021 23:07:15
پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کا کہنا ہے کہ مرکزی سرکار کی طرف سے دفعہ 370 کو ختم کرنے کا مقصد جموں و کشمیر کو لوٹنا تھا۔
View more
Mon, 12 Jul 2021 23:03:04
اترپردیش کے ضلع اٹاوہ میں بڈپورا بلاک پرمکھ الیکشن کے دوران سرعام سپرنٹنڈنٹ آف پولیس کو طمانچہ مارنے والے بی جے پی لیڈر کی تلاش کے لئے یوپی اور مدھیہ پردیش پولیس ابھی تک خاک چھان رہی ہیں۔
View more
Mon, 12 Jul 2021 21:20:40
کرایہ کے مکان پر رہنے والے دو بھائیوں کے درمیان کام کاج کو لے کر ہوئے جھگڑے کے بعد بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی کا ہی قتل کردیا اور اسے گھر کے اندر چادر سے باندھ کر گھر کے دروازے کو لاک کرکے فرار ہوگیا۔ واردات اتوار شام کو ہوناور تعلقہ کے چرچ روڈ کے پیچھے پیش آئی ہے۔
View more
Mon, 12 Jul 2021 20:52:39
اتوار کو سیاحتی مقام مرڈیشور سمندر میں غرق ہوکر لاپتہ ہونے والے شکاری پور شموگہ کے رہنے والے منی کانت منجپا کی نعش آج صبح سمندر کنارے پائی گئی ہے۔
View more
Mon, 12 Jul 2021 18:34:07
تعلقہ کے ماروکیری کے رہنے والے باپ اور بیٹی کی آدھے گھنٹے کے وقفے کے اندر موت ہوجانے سے پورے گاوں میں سناٹا چھاگیا ہے اور لوگ صدمے سے دوچار ہیں۔ پتہ چلا ہے کہ بیٹی کو تین دنوں سے سانس لینے میں تکلیف سمیت گلے میں تکلیف تھی، اسے اتوار دیر رات کو اُڈپی لے جایا گیا تھا، جہاں علاج کارگر نہ ہونے سے وہ وہیں چل ب
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy