Tue, 13 Jul 2021 23:04:23
مدراس ہائی کورٹ نے تمل فلم اداکار وجے کی انگلینڈ سے 2012 میں رالس رائس کار درآمد کرنے پر انٹری ٹیکس سے چھوٹ سے متعلق عرضی منگل کے روز خارج کر دی۔
View more
Tue, 13 Jul 2021 22:59:31
ہندوستانی کرکٹ کو عروج بخشنے میں اہم کردار ادا کرنے والے سابق آل راؤنڈر اور 1983 عالمی کپ فاتح ہندوستانی ٹیم کے اہم رکن یشپال شرما کے انتقال سے ہندوستان کا ہر کرکٹ شیدائی غمزدہ ہے۔
View more
Tue, 13 Jul 2021 22:55:42
مرکزی کابینہ کی توسیع اور تنظیم نو کے بعد وزیراعظم نریندر مودی نے کابینی کمیٹیوں کی تنظیم نو کرتے ہوئے منسکھ مانڈویا، سروانند سونو وال، اسمرتی ایرانی اور بھوپندر یادو جیسے نئے وزراء کو ان میں شامل کیا ہے حالانکہ دفاعی معاملات اور تقرری معاملات جیسی اہم اور حساس کمیٹیوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔
View more
Tue, 13 Jul 2021 19:52:52
گیس گیزر سے پانی گرم کرکے نہاتے وقت ایک 23 سالہ نوجوان کی موت واقع ہوگئی جس کی شناخت اعجاز احمد ابن اسماعیل کی حیثیت سے کی گئی ہے۔ واردات مینگلور سے قریب 20 کلو میٹر دور فرنگی پیٹ تعلقہ میں پیر کو پیش آئی۔
View more
Tue, 13 Jul 2021 12:36:10
اتر پردیش کی بی جے پی حکومت کی آبادی پر کنٹرول سے متعلق نئی پالیسی کی مخالفت خود بھگوا خیمے نے شروع کردی ہے ۔ وی ایچ پی نے صرف ایک بچے کو ترجیح دینے والے سرکاری ملازمین کو انعام کی تجویز کو واپس لینے کی مانگ کی ہے۔ اس نےمتنبہ کیا ہے کہ اس کی وجہ سے سماج میں عدم توازن پیدا ہوگا۔
View more
Tue, 13 Jul 2021 12:27:13
آسمانی بجلی نے یو پی، مدھیہ پردیش اور راجستھان میں 24 گھنٹوں میں 75 جانیں لے لیں جن میں وہ11افراد بھی شامل ہیں جو موسم کا لطف لیتے ہوئے جے پور کے ایکقلعہ پر سیلفی لے رہےتھے۔ حالیہ برسوں میں ایک ہی دن میں بجلی گرنے سے ہونے والی یہ سب سے زیادہ اموات ہیں۔
View more
Tue, 13 Jul 2021 11:58:33
سینئر کانگریسی لیڈر بی کے ہری پرساد نے یہاں کانگریسی ہیلپنگ ہینڈ پروگرام میں شرکت کے دوران خطاب کرتے ہوئے مرکزی اور ریاستی بی جے پی حکومت پر سیدھا نشانہ سادھا اور کہا کہ کووڈ وباء پر قابو پانے میں حکومت بری طرح ناکام رہی ہے۔
View more
Tue, 13 Jul 2021 11:55:18
بھٹکل تعلقہ پنچایت ایڈمنسٹریٹر ویریندرا باڈکر نے جنرل باڈی میٹنگ کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ بھٹکل اور مرڈیشور کے بس اسٹینڈس کے سامنے راستے کی جو درگت ہوگئی ہے اور اس میڈیا میں اس کی سرخیاں بن رہی ہیں اس کا سنجیدگی نوٹس لینا چاہیے اور متعلقہ بس اسٹینڈس سے متعلقہ محکمہ افسران کو جلد از جلد اسے حل کرنے کے لئے اقدامات کرنے چاہیئں۔
View more
Tue, 13 Jul 2021 11:28:57
کرناٹک ہائی کورٹ نے سال 21-2020 کے ایس ایس ایل سی امتحانات منعقد کرانے کے خلاف دائر کردہ مفاد عامہ عرضی ( پی آئی ایل ) مسترد کردی۔ اس طرح 19 اور22 جولائی کو امتحانات کرانے کی اجازت دے دی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy