Wed, 14 Jul 2021 17:16:14
کیرالہ میں سفارتی ذرائع سے کی گئی سونے کی اسمگلنگ معاملہ میں ہائی کورٹ کی طرف سے ملزمین کو ضمانت کیے جانے پر داخل کی گئی اپیل پر سپریم کورٹ کے بینچ نے کہا کہ وہ اس سوال پر غور کرنے کے لئے تیار ہے کہ سونے کی اسمگلنگ کو یو اے پی اے کے تحت دہشت گردانہ سرگرمیوں سے جوڑا جا سکتا ہے یا نہیں؟
View more
Wed, 14 Jul 2021 12:46:54
سماجو ادی پارٹی (ایس پی) سربراہ و سابق وزیر اعلی اکھلیش یادو نے آج کہا کہ ملک میں دو متوازی حکومتیں کام کر رہی ہیں۔ ایک حکومت کا بی جے پی قیادت کر رہی ہے اور دوسری متوزی حکومت آر ایس ایس کی قیادت میں اپنا ایجنڈ نافذ کراتی ہے۔
View more
Wed, 14 Jul 2021 12:33:42
نائب صدر جمہوریہ ایم وینکیا نائیڈو نے آج اردو زبان کی مقبولیت و شادابی کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ’’اردو پوری دنیا میں بولی جانے والی سب سے خوبصورت زبانوں میں سے ایک ہے۔‘‘ مادری زبان کی اہمیت پر روشنی ڈالتے ہوئے انھوں نے لوگوں سے درخواست کی کہ وہ ہمیشہ اپنی دیسی زبان میں بات چیت کریں۔ انھوں نے کہا کہ حیدرآباد خاص طور پر دکن بالعموم اردو کا مرکز رہا ہے۔
View more
Wed, 14 Jul 2021 12:28:47
بہار کی اہم اپوزیشن راشٹریہ جنتادل ( آرجے ڈی ) نے اتر پردیش میں آبادی کنٹرول قانون نافذ کرنے کے فیصلے کو راشٹریہ سوئم سیوک سنگھ ( آر ایس ایس ) کا ایجنڈہ قرار دیا ہے ۔
View more
Wed, 14 Jul 2021 11:55:19
سماج میں ذات پات کا نظام باقی ہے۔ پڑھے لکھے لوگ بھی قریوں میں جا کر ذات پات کا بھید بھاؤ کرتے ہیں۔ ان کو ایسا نہیں کرنا چاہئے ۔ سابق وزیر اعلیٰ سدارامیا نے اظہار خیال کیا۔
View more
Wed, 14 Jul 2021 11:42:22
کرناٹک کے ضلع چترادرگہ ایسمدرہ گاؤں میں پیر کی رات زہریلا کھانا کھانے کے بعد ایک ہی کنبہ کے 3 افراد کی موت ہوگئی اور دو دیگر افراد کو اسپتال میں داخل کرایا گیا ۔
View more
Wed, 14 Jul 2021 11:35:36
بہوجن سماج پارٹی(بی ایس پی) سپریمو مایاوتی نے آبادی کنٹرول بل کے مسودے کے سلسلے میں اترپردیش حکومت کی نیت پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ اس میں سنجیدگی کم اور انتخابی مفاد زیادہ نظر آرہا ہے -
View more
Wed, 14 Jul 2021 11:29:32
سعودی عرب میں حج قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر تین افراد کو گرفتار کرلیا گیا،جن پر حکام کی جانب سے10ہزار سعودی ریال تقریباً 4 لاکھ 30 ہزار پاکستانی روپے جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے-
View more
Wed, 14 Jul 2021 11:26:20
حکومت سعودی عرب نے رواں سال حج بیت اللہ کے دوران زائرین حرم اوردیگر عازمین کیلئے سہولتیں مہیا کرانے کے انتظامات غیرمعمولی تیزی کے ساتھ شروع کردی ہیں -
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy