Wed, 14 Jul 2021 23:40:00
آئرلینڈ کرکٹ ٹیم نے جنوبی افریقہ کو دوسرے ایک روزہ میچ میں 43 رنز سے شکست سے دوچار کرتے ہوئے کرکٹ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ پروٹیز کے خلاف ون ڈے میچ میں کامیابی حاصل کر لی ہے۔
View more
Wed, 14 Jul 2021 23:34:00
پنجاب کے وزیراعلی کیپٹن امریندر سنگھ نے اپنی حکومت کے اہم وعدے کو پورا کرتے ہوئے کھیت مزدوروں اور بے زمینوں کا قرض معافی اسکیم کے تحت 590 کروڑ روپے کے قرض معافی کا اعلان کیا ہے۔
View more
Wed, 14 Jul 2021 23:31:49
مرکزی حکومت نے کورونا وبا سے پیدا شدہ بحران کے سبب مرکزی اہلکاروں کے مہنگائی بھتے پر روک کو ہٹاتے ہوئے اسے بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
View more
Wed, 14 Jul 2021 23:28:59
کانگریس کے جنرل سکریٹری اجے ماکن نے ملک میں ضروری اشیا اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ کے لئے آج مرکز کی بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی قیادت والی حکومت کی پالیسیوں کو ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے کہا کہ اس پر کنٹرول کے لئے فوری طورپر اقدامات کیے جانے چاہئیں۔
View more
Wed, 14 Jul 2021 20:48:12
بی جے پی اور کانگریس سے تعلق رکھنے والے کارکنان الگ الگ معاملوں پر احتجاج کرنے کے لئے جب کاولکٹّے کے پاس جمع ہوئے تو ان دونوں کے درمیان تکرار شروع ہوئی جو بڑھ کر ہاتھا پائی میں تبدیل ہو گئی ۔ جس کے بعد حالات پر قابو پانے کے لئے پولیس کو لاٹھی چارج کرتے ہوئے متصادم گروہوں کو منتشر کرنا پڑا۔
View more
Wed, 14 Jul 2021 20:44:12
حکومت کی طرف سے مزدوروں میں تقسیم کرنے کے لئے جو 200 راشن کٹس لیبر ڈپارٹمنٹ کو موصول ہوئے تھے، وہ غائب ہوجانے کی بات سامنے آئی ہے۔
View more
Wed, 14 Jul 2021 18:45:19
بھٹکل میونسپل چیف آفسر دیوراج کا تبادلہ ہوگیا ہے اور ان کی جگہ پر اب بنگلور سے رادھیکا ایس این نے بھٹکل پہنچ کر بھٹکل میونسپالٹی میں چیف آفسر کا عہدہ سنبھال لیا ہے۔
View more
Wed, 14 Jul 2021 17:50:04
کورونا بحران کے باوجود اتر پردیش حکومت کی جانب سے کانوڑ یاترا کو اجازت فراہم کیے جانے پر سپریم کورٹ نے از خود نوٹس لے لیا ہے۔
View more
Wed, 14 Jul 2021 17:39:58
مہنگائی میں اضافے پر صرف اپوزیشن پارٹیاں ، انڈسٹریز یا عوام ہی نہیں بلکہ ملک کے سب سے بڑے بینک ایس بی آئی نے بھی تشویش کا اظہار کیا ہے اور حکو مت سے اپیل کی ہے کہ مہنگائی کو کم کرنے کے اقدامات بہت جلدی اور تیز رفتاری کے ساتھ کئے جائیں ورنہ ملک کی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچ سکتے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy