Sat, 17 Jul 2021 17:11:32
افغانستان میں تیزی سے اپنے پیر جما رہے طالبان نے ان الزامات کی تردید کی ہے کہ پولٹزر ایوارڈ یافتہ صحافی دانش صدیقی کو انہوں نے قتل کیا ہے۔
View more
Sat, 17 Jul 2021 17:08:24
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا وائرس کے 38079 نئے کیسز درج ہوئے ہیں، جبکہ اس انفیکشن سے بازیاب ہونے والے افراد کی زیادہ تعداد بڑھ کر 97.31 فیصد ہوگئی ہے۔ دریں اثنا جمعہ کو 42 لاکھ 12 ہزار 557 افراد کو کورونا ویکسین دی گئی۔ ملک میں اب تک 39 کروڑ 96 لاکھ 95 ہزار 879 افراد کا ویکسینیشن کیا جا چکا ہے۔
View more
Sat, 17 Jul 2021 12:32:30
چند دن پہلے منکی کی رہنے والی ایک شادی شدہ خاتون جو اپنے مائیکے سے لاپتہ ہوگئی تھی، پولیس اسے ممبئی سے ڈھونڈ نکالنے میں کامیاب ہوگئی ۔
View more
Sat, 17 Jul 2021 12:29:47
ضلع پولیس ایس پی شیوا پرکاش دیو راجو کا تین دن پہلے تبادلہ کرکے ان کی جگہ ورتیکا کٹیار آئی پی ایس کا تقرر کیا گیا تھا۔ مگر ورتیکا کو ابھی تک موومنٹ آرڈر نہ ملنے کی وجہ سے وہ کاروار پہنچ اپنے عہدے کا چارج لے نہیں پائیں۔
View more
Sat, 17 Jul 2021 12:17:12
کورونا وائرس کی دوسری لہر کا خطرہ کم ہونے اور لوگوں کی جانب سے بڑے پیمانے پر کی جا رہی لاپروائیوں کے دوران مرکزی حکومت نے کہا ہے کہ ہندوستان تاحال کورونا وائرس کے خلاف ہرڈ امیونٹی (عوامی قوت مدافعت) حاصل نہیں کر سکا ہے، جس کی وجہ سے وائرل انفیکشن کے حملے کے امکانات کو خارج نہیں کیا جا سکتا۔ نیز، وبا کی تیسری ممکنہ لہر کو روکنے کے لئے اگلے 125 دن انتہائی اہم ثابت ہوں گے۔
View more
Sat, 17 Jul 2021 11:57:54
مرکز تحفظ اسلام ہند کے زیر اہتمام منعقد آن لائن ہفت روزہ کانفرنس بسلسلہ عشرۂ ذی الحجہ و قربانی کی دوسری نشست سے خطاب کرتے ہوئے جمعیۃ علماء جلگاؤں کے صدر اور وائرل نیوز کے ڈائریکٹر حضرت مولانا مفتی ہارون ندوی صاحب نے فرمایا کہ قربانی اہم عبادت اور شعائر اسلام میں سے ہے۔اسی لئے اس عمل کو بڑی فضیلت اور اہمیت حاصل ہے۔ بارگاہ الٰہی میں قربانی پیش کرنے کا سلسلہ سیدنا آدم علیہ السلام سے ہی چلا آرہا ہے۔
View more
Sat, 17 Jul 2021 11:26:16
عید الاضحیٰ کی نماز صرف مساجد میں ادا کی جاسکتی ہے۔ عیدگاہوں میں نماز کی اجازت نہیں ہے۔ حکومت نے کووڈ 19 احتیاطی تدابیر کے تحت ایک اعلامیہ جاری کر کے یہ ہدایت دی ہے۔
View more
Fri, 16 Jul 2021 23:26:18
کورونا وائرس کو مرکز نظام الدین سے جوڑ کر تبلیغی جماعت سے وابستہ لوگوں اور بالخصوص مسلمانوں کی شبیہ کو داغدار کرنے اور ہندوؤں اور مسلمانوں کے درمیان منافرت پھیلانے کی دانستہ سازش کرنے والے ٹی وی چینلوں اور پرنٹ میڈیاکے خلاف مولانا سید ارشدمدنی (صدر، جمعیۃ علماء ہند) کی ہدایت پر سپریم کورٹ میں داخل پٹیشن پر گزشتہ کئی ما ہ سے سماعت نہیں ہورہی تھی۔ پٹیشن پر جلد از جلد سماعت ہونے کے لیے سپریم کورٹ سے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy