Thu, 26 Aug 2021 00:11:16
ممبران پارلیمنٹ اور ایم ایل اے کے خلاف زیر التواء فوجداری مقدمات کے اعداد و شمار کو ’شرمناک اور مایوس کن‘ قرار دیتے ہوئے سپریم کورٹ نے بدھ کے روز کہا کہ ان کے خلاف زیر التوا مقدمات کی سماعت کو تیز کرنے کے لیے فوری اقدامات کرنے کی ضرورت ہے۔
View more
Thu, 26 Aug 2021 00:08:24
سپریم کورٹ نے انڈین پولیس سروس کے سینئر افسر راکیش استھانہ کی دہلی پولیس کمشنرکے عہدہ پر تقرری کئے جانے کے فیصلہ کے خلاف عرضی داخل کرنے والی تنظیم کو دہلی ہائی کورٹ جانے کا مشورہ دیا۔ ساتھ ہی ہائی کورٹ کو دو ہفتہ کے اندر معاملہ کو نمٹانے کا بھی حکم دیا۔
View more
Thu, 26 Aug 2021 00:04:11
ملک میں آزادی کے بعد سے جاری فرقہ وارانہ فسادات کو ملک کے لئے خطرناک قرار دیتے ہوئے جمعیۃ علمائے ہند کے صدر مولانا سید ارشد مدنی نے کہا کہ جس طرح ملک میں فرقہ پرستی سر اٹھا رہی ہے وہ بہت خطرناک ہے، اگر یہ سلسلہ اسی طرح جاری رہا تو اس کا خطرناک منظر ملک دیکھے گا۔ یہ بات انہوں نے مظفرنگر کے باغوانوالی میں مظفرنگر فسادات کے متاثرین کو مکانات کی چابیاں تقسیم کرتے ہوئے کہی۔
View more
Wed, 25 Aug 2021 23:57:30
اترپردیش کے ضلع اٹاوہ میں بلاک پرمکھ انتخاب میں ہوئے ہنگامے کی وجہ سے بی جے پی ضلع صدر کو ہٹائے جانے کے بعد سپرنٹنڈنٹ آف پولیس کا بھی تبادلہ کر دیا گیا ہے۔
View more
Wed, 25 Aug 2021 23:53:46
پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) صدر و سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے کشمیری نوجوانوں کو بندوق اٹھانے سے پرہیز کرنے کی تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بندوق یا پتھر اٹھانے سے کچھ حاصل نہیں ہوگا۔
View more
Wed, 25 Aug 2021 23:50:51
صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا ارشد مدنی نے آج مظفر نگر فساد میں بے گھر ہوئے مزید 66 خاندانوں کو آشیانہ فراہم کرتے ہوئے باغوں والی ضلع مظفرنگر میں مکانات کی چابیاں ان کے حوالہ کیں۔
View more
Wed, 25 Aug 2021 23:44:08
مغربی بنگال حکومت نے بدھ کے روز سپریم کورٹ کو یقین دلایا کہ پیگاسس جاسوسی معاملے کی تحقیقات کے لیے اس کے ذریعہ تشکیل کردہ جسٹس لوکُر کمیشن فی الحال تحقیقات شروع نہیں کرے گا۔
View more
Wed, 25 Aug 2021 21:21:49
ہوناور کے ٹونکا میں مجوزہ تجارتی بندرگاہ کی تعمیر پر چل رہا تنازعہ ماہی گیروں کی طرف سے عدالت کا دروازہ کھٹکھٹانے کے بعد کچھ دنوں سے سرد پڑا ہوا تھا ۔ مگر بندرگاہ سے رابطہ کے لئے ساحلی کنارے سے سڑک تعمیر کا کام دوبارہ شروع کرنے کی کوشش کے بعد اس میں دوبارہ گرمی آگئی ہے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy