Sat, 28 Aug 2021 00:02:39
سپریم کورٹ نے آج گجرات حکومت کو بڑا جھٹکا دیتے ہوئے حکومت کے اس نوٹیفکیشن پر روک لگا دی جس میں کہا گیا تھا کہ جن اسپتالوں کے پاس عمارت استعمال کی اجازت نہیں ہے، ان پر کارروائی نہیں کی جائے گی۔
View more
Fri, 27 Aug 2021 23:34:17
قومی دارالحکومت کے صفدرجنگ انکلیو سے بھارتیہ جنتا پارٹی کی کونسلر رادھیکا ابرول نے جمعہ کو تجویز پیش کی کہ ہمایوں پور گاؤں کا نام بدل کر ہنومان پوررکھا جائے۔ انہوں نے یہ تجویز جنوبی دہلی میونسپل کارپوریشن (ایس ڈی ایم سی) کے جنوبی زون کی زونل کمیٹی کی میٹنگ میں پیش کی۔
View more
Fri, 27 Aug 2021 21:22:53
آن لائن کلاسس کے لئے نیٹ ورک نہ ملنے پر درخت پر چڑھ کر پڑھائی کرنے والا اننتھو بابو نامی طالب علم نیچے گر کر بری طرح زخمی ہوگیا جس کے بعد اسے کنور میڈیکل میں کالج ہاسپٹل میں داخل کیا گیا ہے۔
View more
Fri, 27 Aug 2021 21:14:58
انکولہ کے الگیری میں مجوزہ شہری ہوائی اڈہ کی تعمیر کی سمت میں اب ایک قدم اور آگے بڑھاتے ہوئے مطلوبہ زمین کو تحویل میں لینے کے لئے سرکار کی طرف سے ہری جھنڈی دکھا دی گئی ہے ۔
View more
Fri, 27 Aug 2021 21:05:46
کووڈ لاک ڈاون کے بعد اب تعلیمی ادارے کھل گئے ہیں تو بھٹکل اور اطراف کے طلبہ سرکاری بسوں کے ذریعے مختلف مقامات سے اپنے اپنے اسکول اور کالج میں حاضری کے لئے سفر کررہے ہیں ۔ لیکن دیکھا یہ جارہا ہے کہ تعلیمی اداروں میں کووڈ پروٹوکول کے مطابق حفاظتی اقدامات کی پابندی لازمی قرار ہونے کے باوجود ان سرکاری بسوں میں اس کی دھجیاں اڑائی جارہی ہیں ۔
View more
Fri, 27 Aug 2021 20:16:35
ملک بھر میں کئی جگہوں کے نام وقتاقتا تبدیل ہوتے رہے ہیں۔ اب قومی دارالحکومت دہلی کے منیرکا میں واقع ایک گاؤں محمد پور کا نام بدل کر مادھو پورم کرنے کی تجویز کو پیشگی منظوری دے دی گئی ہے۔
View more
Fri, 27 Aug 2021 20:12:22
ممبئی پولیس نے ایک سائبر کیفے کے آپریٹر کو گرفتار کیا ہے جو پیسہ بنانے کیلئے لوگوں کو کورونا کی فرضی آر ٹی-پی سی آر رپورٹ بناتاتھا۔
View more
Fri, 27 Aug 2021 00:09:27
اتر پردیش کی یوگی حکومت کو 26 اگست کے روز ایک بار پھر ڈاکٹر کفیل خان کے تعلق سے اس وقت سبکی کا سامنا کرنا پڑا جب الٰہ آباد ہائی کورٹ ڈاکٹر کفیل کو سی اے اے مخالف بیان معاملہ میں راحت دینے کا فیصلہ سنایا۔
View more