Sat, 28 Aug 2021 11:28:03
منگلورو سے تعلق رکھنے والے 2 نوجوان عمان مسقط الکلوف ساحل پر سمندر میں تیرنے کے دوران غرقاب ہوگئے جس کی وجہ سے ان کی موت واقع ہوئی ۔
View more
Sat, 28 Aug 2021 11:18:53
کابل ہوائی اڈے پر جمعرات کی شام ہونےوالا انتہائی تباہ کن ثابت ہواجس میں خبر لکھے جانے تک 95؍ افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔ ان میں 13؍ امریکی شہری بھی شامل ہیں۔
View more
Sat, 28 Aug 2021 11:14:02
صدر جمہوریہ رامناتھ کووند نے کہاکہ عالمی وبا کے خلاف لڑائی میں ڈاکٹروں کا کردار اہم رہا ہے۔ کووند نے لوگوں کو اچھی طبی سہولیات فراہم کرانے کے لئے سنجے گاندھی پوسٹ گریجوئیٹ انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (ایس جی پی جی آئی) کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ جو بیمار ہیں اور جنہیں علاج کی ضرورت ہے، ان کے لئے ڈاکٹر کسی فرشہ سے کم نہیں ہوتے لیکن ڈاکٹروں کو لکھنو یا اترپردیش تک محدود نہیں رہنا چاہئے۔ پورے ملک ی
View more
Sat, 28 Aug 2021 11:11:20
کورونا کے مسلسل کیسوں میں کمی کو دیکھتے ہوئے دہلی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ دہلی میں یکم ستمبر سے نویں سے بارہویں جماعت تک کے اسکول، کوچنگ انسٹی ٹیوٹ اور کالج کھولے جائیں گے۔
View more
Sat, 28 Aug 2021 11:04:11
انسداد بد عنوانی بیورو(اے سی بی) بنگلور یونٹ کے افسران نے محکمہ مال گزاری کے شعبہئ اراضی دستاویزات کے اسسٹنٹ ڈائرکٹر آنند کمار اور کنٹراکٹ پر کام کر رہے ملاز م ا میش کمار کو گرفتار کیا ہے۔
View more
Sat, 28 Aug 2021 11:01:11
ریاستی وزیربرائے اعلیٰ تعلیم ڈاکٹر سی این اشوتھ نارائن نے بتایاکہ ریاست میں پیشہ وارانہ کورسس میں داخلہ کے خواہشمند طلبہ کے لئے کل 530امتحانی مراکز میں سی ای ٹی2021امتحانات منعقد کرنے کی تمام تیاریاں احتیاطی اقدامات کے ساتھ پوری کرلی گئی ہیں۔
View more
Sat, 28 Aug 2021 10:51:49
کرناٹک میں سدارامیا کی قیاد ت والی کانگریس حکومت نے ذات پات کی بنیاد پر جو مردم شماری کروائی آخر ریاستی حکومت اس کے اعداد و شمارکو منظر عام پر لانے سے کیوں کترا رہی ہے۔
View more
Sat, 28 Aug 2021 10:48:26
افغانستان میں طالبان کے حملے اور قبضے ہنوز جاری ہیں لیکن ہندوستان کے مختلف شہروں میں زیر تعلیم طلبا بالخصوص طالبات کو مختلف مشکلات کا سامنا ابھی سے ہے۔ایسے وقت میں انہیں راحت پہنچانے کے لئے سکیولر، امن اور انصاف پسند لوگوں کو آگے آنا چاہئے۔جنگ میں گھرے اس ملک کے سینکڑوں طالبات جو بنگلور میں زیر تعلیم ہیں،انہیں مختلف مسائل اور مشکلات کا سامنا ہے۔ان میں سے اکثر اگلے ماہ اپنی کرایہ کی رہائش گاہوں سے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy