Sun, 12 Sep 2021 11:02:00
مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے 30ستمبر کو ہونے والے بھوانی پور ضمنی انتخاب کیلئے اپنا پرچہ نامزدگی کل داخل کیا تھا۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے اپنے منقولہ اور غیر منقولہ اثاثوں کی تفصیلات بھی الیکشن کمیشن کو دی ہیں۔
View more
Sun, 12 Sep 2021 10:56:00
ابھی تک آپ نے اپنے آدھار کارڈ کے ساتھ پین کارڈکولنک نہیں کیا ہے، تو فوری طور پر یہ کام کریں، کیونکہ آدھار نمبر کو پین کے ساتھ جوڑنے کی آخری تاریخ 30 ستمبر ہے۔ اس ڈیڈ لائن کو ختم ہونے میں صرف 20 دن باقی ہیں۔
View more
Sun, 12 Sep 2021 10:51:26
دہلی اورممبئی جیسے شہروں میں سی این جی اور پی این جی (پائپڈ کوکنگ گیس) کی قیمتیں اکتوبر میں 10-11 فیصد بڑھ سکتی ہیں۔ آئی سی آئی سی آئی سکیورٹیز کی ایک رپورٹ میں اس کا اندازہ لگایا گیا ہے۔
View more
Sun, 12 Sep 2021 10:46:14
بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی) کی وجے بوتھ مہم کا آغاز کرتے ہوئے پارٹی کے قومی صدر جے پی نڈا نے کہاہے کہ کانگریس اور ایس پی سمیت تمام اپوزیشن جماعتوں نے ایم ایس پی پر کسانوں کو گمراہ کرنے کی بھرپور کوشش کی۔
View more
Sun, 12 Sep 2021 10:42:03
چیف جسٹس آف انڈیااین وی رمن نے الہ آبادمیں منعقدہ ایک تقریب میں 1975 میں اندرا گاندھی کو نااہل قرار دینے کے الہ آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کا حوالہ دیا۔
View more
Sun, 12 Sep 2021 10:38:07
افغانستان میں طالبان کے ذریعہ حکومت تشکیل دیے جانے کے اعلان کے بعد پہلی بار ہندوستان نے کھل کر اپنی رائے ظاہر کرتے ہوئے اس حکومت کو ماننے سے صاف لفظوں میں انکار کر دیا ہے۔
View more
Sun, 12 Sep 2021 00:52:42
گجرات کے وزیر اعلیٰ وجے روپانی کے استعفیٰ سے ریاست میں سیاسی ہلچل کافی تیز ہو گئی ہے۔ ایک طرف بی جے پی لیڈران پارٹی دفتر کے چکر لگاتے نظر آ رہے ہیں اور نئے وزیر اعلیٰ کے تعلق سے سرگرمیاں تیز ہو گئی ہیں، اور دوسری طرف اپوزیشن پارٹی کانگریس نے بی جے پی کے ساتھ ساتھ وزیر اعظم نریندر مودی اور مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ پر بھی حملہ تیز کر دیا ہے۔
View more
Sun, 12 Sep 2021 00:50:17
شہر حیدرآباد کے سعید آباد، سنگارینی کالونی میں کمسن لڑکی کی عصمت دری کے بعد قتل کے واقعہ کے نتیجہ میں مقامی افراد کے ذریعہ ہوئے شدید احتجاج نے علاقہ کو دہلا کر رکھ دیا تھا اور کشیدگی پھیل گئی تھی، ملزم کو پولیس نے گرفتار کرنے میں بالاخر کامیابی حاصل کرلی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy