Mon, 13 Sep 2021 23:34:02
زبردست سیاسی ہلچل کے درمیان بی جے پی رکن اسمبلی بھوپیندر پٹیل نے آج راج بھون میں گجرات کے نئے وزیر اعلیٰ کی شکل میں حلف لے لیا۔
View more
Mon, 13 Sep 2021 23:30:04
کانگریس کے سینئر لیڈر اور سابق مرکزی وزیر پی چدمبرم نے پانچ سال سے گجرات کے وزیر اعلیٰ کے طور پر خدمات انجام دینے والے وجے روپانی کو اچانک ہٹانے پر بھارتیہ جنتا پارٹی پر طنز کیا ہے۔ بی جے پی صرف اپنے ناکام وزرائے اعلی کو تبدیل کرنے میں مصروف ہے اور بی جے پی کی حکومت والی ریاستوں میں ایسے وزرائے اعلیٰ کی فہرست طویل ہے۔
View more
Mon, 13 Sep 2021 13:21:54
گجرات کے وزیراعلی وجے روپانی کے اچانک استعفیٰ دینے کے ایک دن بعد آج زبردست سیاسی ہلچل اور قیاس آرائیوں کے درمیان بھوپندر رجنی کانت پٹیل کو ان کا جانشین منتخب کرلیا گیا۔
View more
Mon, 13 Sep 2021 13:17:14
سابق مرکزی وزیر اور کانگریس کے سینئر لیڈر سلمان خورشید نے اتوار کو کہا کہ کانگریس آئندہ اترپردیش اسمبلی انتخابات میں پرینکا گاندھی کی قیادت میں میدان میں اترے گی۔
View more
Mon, 13 Sep 2021 11:28:28
سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق ضلع انتظامیہ اور میسور سٹی کارپوریشن کی جانب سے شہر میں راستوں کے درمیان،پارکوں اور جنکشنوں میں تعمیر کئے گئے تمام مذاہب کی غیر قانونی عبادت گاہوں کو انہدام کرنے کی کارروائی کی جارہی ہے جس پر اعتراض کرتے ہوئے میسور کے تمام سیاسی پارٹیوں کے قائدین نے میسور ضلع انتظامیہ کی جانب سے کی جارہی اس کارروائی پر اعتراض کیا ہے۔
View more
Mon, 13 Sep 2021 11:12:49
اتر پردیش میں اپوزیشن جماعتوں نے یوگی آدتیہ ناتھ کے اشتہار پرحملہ کیا ہے- اشتہار میں استعمال ہونے والی تصاویر مغربی بنگال کے کولکاتہ کی بتائی جا رہی ہیں - اس مسئلہ پرترنمول کانگریس، ایس پی وغیرہ نے یوپی حکومت کو نشانہ بنایا ہے-
View more
Mon, 13 Sep 2021 11:06:47
چیف جسٹس آف انڈیا (سی جے آئی)این وی رمنانے کہاہے کہ مذہب توہم پرستی اور سختی سے بالاتر ہونا چاہیے- سپریم کورٹ کے چیف جسٹس نے یہ بات وویکانند انسٹی ٹیوٹ آف ہیومن ایکسی لینس، حیدر آبادکے 22 ویں یوم تاسیس اور سوامی وویکانندکے شکاگوکے تاریخی خطاب کی 128 ویں سالگرہ کے موقع پر منعقدہ ایک تقریب میں بطور مہمان خصوصی کہی ہے-
View more
Mon, 13 Sep 2021 11:02:53
جمعیۃ علما ہند کے صدر اور بزرگ رہنما مولانا سید ارشد مدنی نے کہاکہ ہم طالبان کو دہشت گرد نہیں مانتے - آزادی کیلئے لڑنا اگر دہشت گردی ہے تو پھر نہرو، گاندھی اورشیخ الہندؒ بھی دہشت گرد تھے-
View more
Mon, 13 Sep 2021 00:03:55
اتر پردیش میں برسراقتدار یوگی حکومت کے ایک اشتہار کے حوالہ سے حزب اختلاف کی جماعتیں حملہ آور ہو گئی ہیں۔ انگریزی اخبار ’انڈین ایکسپریس‘ میں شائع اشتہار میں جن تصاویر کا استعمال کیا گیا ہے وہ مغربی بنگال کے کولکاتا سے تعلق رکھتی ہیں۔ اس معاملہ پر ٹی ایم سی، سماجوادی پارٹی وغیرہ نے بی جے پی پر طنز کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy