Sat, 11 Sep 2021 10:41:40
کسانوں نے اعلان کیا ہے کہ وہ اتر پردیش میں بی جے پی کی ہر تقریب کی مخالفت کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ ضلع سے لے کر دیہات تک بی جے پی لیڈران کو سیاہ پرچم دکھائے جائیں گے اور ان کی تقریبات کو روکنے کے لئے مہم چلائی جائے گی۔
View more
Sat, 11 Sep 2021 10:36:25
سری نگر کے پائین شہر میں واقع تاریخی جامع مسجد اور کچھ دیگر مرکزی حیثیت کی مساجد اور خانقاہوں کے محراب و منبر مسلسل پانچویں جمعے کو بھی خاموش رہے۔
View more
Sat, 11 Sep 2021 10:34:08
کچھ ریاستوں میں کورونا انفیکشن معاملوں کی تشویشناک صورتحال اور کورونا کی تیسری لہر کی آمد کے خوف کے درمیان وزیر اعظم نریندر مودی نے آج ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ میں صورتحال کا جائزہ لیا اور ریاستوں سے کہا کہ وہ اس سے نمٹنے کے لیے کثیر الجہتی حکمت عملی پر توجہ دیں۔
View more
Sat, 11 Sep 2021 00:07:40
اتر پردیش میں آئندہ سال کے شروع میں ہونے والے اسمبلی انتخاب سے قبل کانگریس نے فیصلہ لیا ہے کہ وہ ’ہم وچن نبائیں گے‘ ٹیگ لائن کے ساتھ ’کانگریس پرتگیا یاترا‘ نکالے گی۔
View more
Sat, 11 Sep 2021 00:05:42
ہریانہ کے کرنال میں منی سکریٹریٹ میں چل رہے کسان مظاہرہ کا آج چوتھا دن ہے۔ اس مظاہرہ کی وجہ سے ہریانہ کی کھٹر حکومت پر کسانوں کا مطالبہ ماننے کو لے کر لگاتار دباؤ بڑھتا جا رہا ہے۔
View more
Fri, 10 Sep 2021 23:59:01
جموں و کشمیر پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر غلام احمد میر کا کہنا ہے کہ راہل گاندھی واحد لیڈر ہیں جو ملک کے غریبوں اور مستضعفوں کی آواز بلند کرتے ہیں۔
View more
Fri, 10 Sep 2021 23:56:25
آل انڈیا کانگریس کمیٹی کے سابق صدر اور سینیئر لیڈر راہل گاندھی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ بی جے پی نے جموں و کشمیر کی مخلوط ثقافت اور آپسی بھائی چارے پر حملے کر کے یہاں کے لوگوں کو کمزور کر دیا ہے۔
View more
Fri, 10 Sep 2021 23:54:28
مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ اور ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) کی سربراہ ممتا بنرجی نے جمعہ کے روز بھوانی پور اسمبلی سیٹ پر ضمنی انتخاب کے لئے کاغذات نامزدگی داخل کر دئے۔ بھوانی پور میں 30 ستمبر کو ووٹنگ ہوگی اور تین اکتوبر کو نتائج کا اعلان کیا جائے گا۔
View more
Fri, 10 Sep 2021 23:49:52
کنڑا زبان کی بے حرمتی کے الزام میں گوگل کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کرتے ہوئے دائرعرضی کو ہائی کورٹ نے خارج کردیا ہے -
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy