Fri, 10 Sep 2021 23:36:11
ریاستی وزیراعلیٰ بسواراج بومئی نے مرکزی وزیربرائے قومی شاہراہ وسرفیس ٹرانسپورٹ نتن گڈکری سے گزارش کی کہ شراڈی گھاٹ کے چورخی سڑک کے تعمیری کاموں کو تیز رفتاری کے ساتھ مکمل کیا جائے -
View more
Fri, 10 Sep 2021 23:29:19
کارکلا کے کوکندور میں واقع پرگتی سینٹر نامی عیسائی عبادت گاہ پر ہندووں کا مذہب تبدیل کروانے کا الزام لگاتے ہوئے ہندو جاگرن ویدیکے کے کارکنان نے اس وقت اچانک دھاوا بول دیا۔
View more
Fri, 10 Sep 2021 23:24:05
دہلی محکمہ پولیس میں شامل رابعہ سیفی کی عصمت ریزی اور سفاکانہ قتل کے خلاف انصاف کا مطالبہ کرتے ہوئے مجلس اصلاح وتنظیم کی جانب سے منی ودھان سودھا کے باہر احتجاج کے بعد اسسٹنٹ کمشنر کے توسط سے میمورنڈم پیش کیا گیا ۔
View more
Fri, 10 Sep 2021 00:04:27
سی پی آئی لیڈراورجے این یواسٹوڈنٹس یونین کے سابق صدرکنہیاکمارنے کانگریس میں شامل ہونے کے اپنے منصوبے کے بارے میں تمام افواہوں کو کچھ کانگریس لیڈروں کے ساتھ میٹنگ کے بعد رد کردیا۔
View more
Fri, 10 Sep 2021 00:01:22
الٰہ آباد ہائی کورٹ نے وارانسی کے کاشی وشوناتھ مندر احاطہ میں گیان واپی مسجد کے ’اے ایس آئی سروے‘ پر روک لگا دی ہے۔
View more
Thu, 09 Sep 2021 23:56:32
اتر پردیش کی یوگی حکومت نے ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے ریاست کے 50 سال سے اوپر کے نااہل پولیس اہلکاروں کو ریٹائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
View more
Thu, 09 Sep 2021 23:50:45
تمل ناڈو اسمبلی میں ایم کے اسٹالن کی قیادت والی حکومت نے مرکز کے شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کے خلاف ایک قرارداد منظور کی ہے۔ تمل ناڈو کانگریس کمیٹی اور ویدوتھلائی چیروتھیگل کاچی (وی سی کے) نے اسمبلی سے سی اے اے کے خلاف قرارداد منظور کرنے کا خیرمقدم کیا ہے۔
View more
Thu, 09 Sep 2021 23:47:23
کرنال منی سکریٹریٹ کے باہر کسانوں کے مظاہرہ کو دیکھتے ہوئے کھٹر حکومت نے علاقے میں انٹرنیٹ خدمات پر پابندی لگا دی ہے۔
View more
Thu, 09 Sep 2021 23:44:04
بھارتیہ جنتاپارٹی نے پانچ ریاستوں کے آئندہ اسمبلی انتخابات کے لئے پارٹی انچارجوں کی فہرست جاری کردی ہے جس میں متعدد مرکزی وزراء سمیت بڑے بڑے لیڈران کے نام شامل ہیں۔ ان پانچ ریاستوں میں اترپردیش سیاسی لحاظ سے سب سے اہم ہے جہاں بی جے پی کے سامنے اپنی ساکھ اور وقار برقرار رکھنے کا چیلنج ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy