Wed, 15 Sep 2021 11:07:17
کانگریس نے کہا ہے کہ گجرات میں کورونا سے ہونے والے اموات کے اعداد و شمار کو حکومت نے چھپایا ہے اور وہاں سرکاری اعدادو شمار کے مقابلے 27 گنا زیادہ لوگ اس وبا سے مرے ہیں -
View more
Wed, 15 Sep 2021 11:04:21
سپریم کورٹ نے منگل کے روز کنڈلی - سنگھو بارڈر پر دھرنا دے رہے کسانوں سے ایک جانب کی سڑک خالی کرنے کو کہا ہے۔ سپریم کورٹ نے یہ فیصلہ مفاد عامہ عرضی پر سماعت کے دوران سنایا۔ کورٹ نے سونی پت ضلع انتطامیہ کو حکم دیا کہ قومی شاہراہ 44 پر کنڈلی سنگھو بارڈر پر مظاہرہ کر رہے کسانوں سے ایک جانب کا راستہ عام لوگوں کو دلایا جائے۔
View more
Wed, 15 Sep 2021 11:00:28
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رہنما اور راجیہ سبھا رکن پارلیمنٹ سبرامنیم سوامی نے سرکاری ایئرلائن ایئر انڈیا کو فروخت کرنے کے لیے جاری بولی کے عمل میں دھاندلی کا الزام لگایا ہے اور کہا ہے کہ وہ اس کے خلاف عدالت سے رجوع کریں گے -
View more
Wed, 15 Sep 2021 10:57:12
الہ آباد ہائی کورٹ نے جولائی 2019 کے یوپی حکومت کے اس حکم پر روک لگا دی ہے، جس میں ماہر امراض اطفال کفیل احمد خان کو اس الزام میں معطل کر دیا گیا تھا کہ انہوں نے بہرائچ ضلع اسپتال میں مریضوں کا جبراً علاج کیا گیا تھا اور حکومت کی پالیسیوں پر تنقید کی تھی۔ یہ دوسری بار ہے جب خان کو ریاستی حکومت کی جانب سے معطل کیا گیا تھا۔
View more
Tue, 14 Sep 2021 23:51:01
آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے صدر اسدالدین اویسی نے وزیراعظم نریندر مودی کو چیلنج دیتے ہوئے آج کہا کہ اگر ان کی حکومت میں دم ہے تو وہ طالبان کو دہشت گرد تنظیم قرار دے کر دکھائے۔
View more
Tue, 14 Sep 2021 23:47:07
کانگریس مودی حکومت کی عوام مخالف پالیسیوں کے خلاف لگاتار آواز اٹھا رہی ہے اور قومی ایشوز کو سامنے رکھ کر کئی اہم مشورے بھی دے رہی ہے، لیکن اس کا کچھ خاص اثر مرکزی حکومت پر پڑتا ہوا نظر نہیں آ رہا ہے۔
View more
Tue, 14 Sep 2021 23:42:27
کانگریس جنرل سکریٹری اور سینئر پارٹی لیڈر اجے ماکن نے دہلی کی کیجریوال حکومت میں سرکاری اسکولوں کی حالت زار سے پردہ ہٹانے کا دعویٰ کرتے ہوئے کچھ ایسے گراف پیش کیے ہیں جس نے 2013 کے بعد سرکاری اسکولوں میں طلبا کی گھٹتی تعداد کے ساتھ ساتھ ان کے خراب ہوتے ریزلٹ کی طرف بھی اشارہ کیا ہے۔
View more
Tue, 14 Sep 2021 23:32:46
اترپردیش کے ضلع فیروزآباد میں ڈینگو بخار اور وائرل سے متاثرہ مریضوں کو راحت نہیں مل پارہی ہے۔ ضلع میں متعدی بخار کی زد میں آنے سے تقریباً 150مریضوں کی جان جاچکی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy