Thu, 30 Sep 2021 11:24:03
رناٹک بھارتیہ جنتا پارٹی کے صدر نلین کمار کٹیل نے چہارشنبہ کو سابق وزیر اعلیٰ اور سینئر کانگریس لیڈر سدارامیا کو دہشت گرد قرار دیا-
View more
Thu, 30 Sep 2021 11:20:45
کانگریس میں اندرونی گھمسان تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے- چہارشنبہ کو سابق مرکزی وزیر اور کانگریس کے سینئر لیڈر کپل سبل نے پریس کانفرنس میں اپنی ناراضگی ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ بدقسمتی سے کانگریس کے پاس کوئی صدر نہیں ہے، پتہ نہیں کانگریس میں کون فیصلے لے رہا ہے-
View more
Thu, 30 Sep 2021 00:03:33
ۢگوا میں اگلے سال ہونے والے اسمبلی انتخابات سے پہلے شیو سینا نے بدھ کے روز ریاست کی بی جے پی حکومت کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ وہ ریاست کے حقیقی مسائل کو نظر انداز کررہی ہے ،
View more
Thu, 30 Sep 2021 00:01:09
ایک شخص نے ایک بڑی ای کامرس کمپنی سے آن لائن موبائل فون خریدا ، لیکن کچھ دنوں کے بعد موبائل ڈیوائس گرم ہونے لگی، جس پر اس شخص نے کمپنی کو گمراہ کن تشہیر کرنے کا الزام لگاتے ہوئے نیشنل کنزیومر ریڈرسل کمیشن میں 743 کروڑ روپے کا مقدمہ دائر کردیا۔
View more
Wed, 29 Sep 2021 23:58:02
سپریم کورٹ نے بدھ کو کہا کہ پٹاخوں کی تیاری میں زہریلے کیمیکل کے استعمال سے متعلق سی بی آئی کی رپورٹ بہت سنگین ہے۔
View more
Wed, 29 Sep 2021 23:54:59
منگل کو وزیر اعظم نریندر مودی کی صدارت میں مرکزی کابینہ کی میٹنگ میں کئی اہم فیصلے کئے گئے۔ مرکزی وزرا انوراگ ٹھاکر اور پیوش گوئل نے آج ان فیصلوں سے آگاہ کیا۔
View more
Wed, 29 Sep 2021 23:49:52
چین کے ذریعہ ہندوستانی سرحد پر ماحول خراب کرنے کی کوششیں کئی بار سامنے آ چکی ہیں۔ مشرقی لداخ میں چین کی حرکتیں پہلے ہی ظاہر ہو چکی ہیں، اور اب خبریں سامنے آ رہی ہیں کہ اتراکھنڈ میں بھی چین نے سرحد پار کر دراندازی کی ہے۔
View more
Wed, 29 Sep 2021 23:45:40
بجلی بل کو لے کر سیاست کرنے والی عام آدمی پارٹی کو پنجاب میں کانگریس حکومت نے زوردار جھٹکا دیا ہے۔ 2 کلو واٹ تک بجلی کنکشن والے صارفین کو ریاستی حکومت نے بڑا تحفہ دینے کا اعلان کر دیا ہے۔
View more