Fri, 01 Oct 2021 14:30:58
کے پی سی سی کے کارگزار صدر دھروا نارائن نے الزام لگایا کہ ریاستی بی جے پی حکومت تعلیم کو بھگوار نگ میں رنگنے اور نجکاری کے مقصد کے تحت عجلت میں قومی تعلیمی پالیسی نافذ کرنے کی کوشش کررہی ہے۔
View more
Fri, 01 Oct 2021 14:27:22
بنگلورو شہری ضلع کے ڈپٹی کمشنر جے منجوناتھ نے افسران کو ہدایت دی کہ وہ محکمہ خواتین واطفال بہبود کی جانب سے چلائے جا نے والے خواتین ہاسٹلس میں بنیادی سہو لتیں فراہم کرنے کے علاوہ ہاسٹلوں کی عمارتوں کی مرمت کریں۔
View more
Fri, 01 Oct 2021 14:23:22
وزیر اعلیٰ بسوا راج بومئی نے بتا یا کہ ریاست میں ملک پروڈیوسرس بینک کا آغاز کیا جا ئے تو ریاستی حکومت100کروڑ روپئے کا سرمایہ لگائے گی۔
View more
Fri, 01 Oct 2021 14:04:22
کانگریس قیادت پر سوال اٹھانے کا سلسلہ آج بھی جاری رہا اور پارٹی کے سینئر رہنما نٹور سنگھ نے کہا کہ اب کانگریس میں الٹے سیدھے فیصلے کیے جارہے ہیں۔
View more
Fri, 01 Oct 2021 00:25:55
سابق وزیر اعلیٰ پنجاب کیپٹن امریندر سنگھ نے جمعرات کو قومی سلامتی کے مشیر (این ایس اے) اجیت ڈوبھال سے دہلی میں ملاقات کی۔
View more
Fri, 01 Oct 2021 00:22:41
پنجاب کے سابق وزیر اعلیٰ کیپٹن امریندر سنگھ نے واضح کیا ہے کہ وہ بی جے پی میں نہیں جا رہے ہیں لیکن واضح طور پر کہا ہے کہ وہ کانگریس میں بھی نہیں رہیں گے۔
View more
Fri, 01 Oct 2021 00:17:12
مغربی بنگال میں آج کئی طرح کے الزامات اور چھوٹے موٹے واقعات کے درمیان بھوانی پور سمیت تین سیٹوں پر ضمنی انتخاب کے لیے ووٹنگ کا عمل مکمل ہو گیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy