Thu, 30 Sep 2021 23:51:43
راجستھان کے دارالحکومت جے پور میں جے پور ضلع کانگریس نے پٹرول، ڈیزل اور رسوئی گیس کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے خلاف آج پدیاترا نکال کر احتجاج کیا۔
View more
Thu, 30 Sep 2021 23:47:09
اکھل بھارتیہ اکھاڑا پریشد (اے بی پی) کے جنرل سکریٹری مہنت ہری گری نے کہا ہے کہ اکھاڑا پریشد مہنت نریندر گری کی موت کی جانچ کے لیے ہائی کورٹ کے پانچ سبکدوش ججوں کو ملا کر ایک الگ جانچ پینل تقرر کر سکتی ہے۔ مہنت نے کہا کہ یہ ایشو سیدھے طور پر سبھی سینئر سنتوں کی سیکورٹی سے جڑا ہے۔
View more
Thu, 30 Sep 2021 23:43:10
سماجو ادی پارٹی (ایس پی) سربراہ اکھلیش یادو نے جمعرات کو کہا کہ گورکھپور کے ایک ہوٹل میں کانپور کے تاجر کے قتل کے لئے پولیس کے ساتھ ساتھ یوگی حکومت بھی برابر کی ذمہ داری ہے۔
View more
Thu, 30 Sep 2021 23:39:33
عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کے قومی کنوینر اور دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے کہا ہے کہ اگر پنجاب میں اے اے پی کی حکومت بنتی ہے تو وہ ہر شخص کو پرائیویٹ اسپتالوں جیسا علاج دیں گے اور سرکاری اسپتالوں میں تمام دوائیں، ٹیسٹ، آپریشن مفت ہوں گے،
View more
Thu, 30 Sep 2021 13:48:29
بھٹکل ریلوے اسٹیشن کے قریب گانجہ فروخت کرنے والے دو افراد کو پولیس نے گرفتار کرلیا جن کی شناخت گنیش نگر پورورگا کے رہنے والے عبدالرشید حضرت صاب شیرگوڈ (32 سال)اور گاندھی نگر ہیبلے کے رہنے والے محمد ارشاد حسن صاب (31 سال) کے طور پر کی گئی ہے ۔
View more
Thu, 30 Sep 2021 13:43:44
آج کل ملک کی کئی ریاستوں میں کانگریس پارٹی سیاسی بحران سے گزر رہی ہے ۔ ضلع شمالی کینرا بھی صورتحال کچھ زیادہ مختلف نہیں ہے ۔ یہاں بھی پارٹی کے اندر پائی جانے والی سیاسی رقابتیں پھر سے سر اٹھانے لگی ہیں ۔
View more
Thu, 30 Sep 2021 13:27:08
ضلع جنوبی کینرا میں مذہبی منافرت کی بنیاد پر چلائی جارہی غیر اخلاقی پولیس گیری کے معاملات میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے ۔ ایک رپورٹ کے مطابق امسال جنوری سے ستمبر تک کےعرصہ میں 12 ایسے معاملہ سامنے آئے ہیں جن کے بارے میں پولیس کے پاس باقاعدہ شکایت اور کیس درج ہوئے ہیں ۔ دیگر چھوٹے موٹے واقعات جو پولیس اسٹیشن تک نہیں پہنچے وہ اور بھی زیادہ ہوسکتے ہیں۔
View more
Thu, 30 Sep 2021 12:19:47
مرکزی سیرت کمیٹی ضلع گلبرگہ کی جانب سے کل دوپہرڈپٹی کمشنر گلبرگہ کے ذریعہ صدر جمہوریہ ہند رام ناتھ کووند اور وزیر اعظم نریندر مودی کو ایک یادداشت پیش کی گئی۔
View more
Thu, 30 Sep 2021 12:10:54
مولانا کلیم صدیقی کی گرفتاری کایوپی کے اے ٹی ایس کے پاس کوئی قانونی جواز نہیں ہے،انہیں بغیر کسی ثبوت کے گرفتار کیا گیا ہے۔مولانا کلیم صدیقی بے قصور ہیں، انہیں جلد از جلد رہا کیاجائے، مولانا سید تنویرہاشمی صدر مسلم متحدہ کونسل ضلع بیجاپورنے بیجاپور ڈی سے ملاقات کے دوران اس بات کامطالبہ کیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy