Sat, 02 Oct 2021 12:27:28
اس بار پرینکا گاندھی نے یوگی اور مودی کے علاقے سے انتخابی مہم شروع کرنے کی تیاری کی ہے۔ پہلے وہ وزیر اعظم نریندر مودی کے پارلیمانی حلقہ وارانسی میں جلسہ عام کریں گی۔
View more
Sat, 02 Oct 2021 11:35:19
پنجاب کے وزیر اعلیٰ چرنجیت سنگھ چنّی نے آج وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی اور کسانوں کے اہم ایشوز پر اپنی بات ان کے سامنے رکھی۔ حالانکہ چرنجیت چنّی نے کہا کہ وزیر اعظم کے ساتھ ان کی میٹنگ اخلاقی ملاقات تھی اور اس موقع پر انھوں نے تین مطالبات رکھے ہیں جو کہ کسانوں سے جڑے ہیں۔ وزیر اعلیٰ نے یہ بھی بتایا کہ اس ملاقات کے دوران وزیر اعظم نے انھیں بہت عزت دی جس کے لیے وہ ان کے شکرگزار ہیں۔
View more
Sat, 02 Oct 2021 11:12:18
مدراس ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم راجیو گاندھی کے قتل کے مجرموں میں سے ایک ایس نلنی کی جانب سے گورنر کی اجازت کے بغیر انہیں رہا کئے جانے کے تعلق سے ہدایت دئے جانے کے مطالبہ پر دائر درخواست پرجمعہ کے روز ریاستی حکومت کو نوٹس جاری کیا-
View more
Sat, 02 Oct 2021 11:04:31
برطانیہ کے ذریعہ کوون سرٹیفکیٹ کو منظوری نہ دینے کے موضوع پر ہندوستانی حکومت نے سخت رخ اختیار کرلیا ہے- اب برطانیہ سے ہندوستان آنے والوں کو بھی ویسے ہی ضوابط سے گزرنا ہوگا جیسے برطانیہ نے لگائے ہیں -
View more
Sat, 02 Oct 2021 10:51:55
اکتوبر کا مہینہ شروع ہوتے ہی عوام کو مہنگائی کا زبردست جھٹکا لگا ہے- ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 43.50روپے تک کا اضافہ ہوا ہے-
View more
Sat, 02 Oct 2021 10:45:57
2008 کے بنگلورو سیریل دھماکہ معاملے کے مرکزی ملزم عبدالناصر مدنی کو سپریم کورٹ سے راحت نہیں ملی- سپریم کورٹ نے جمعہ کو بنگلور سے کیرلا منتقل کرنے کی درخواست خارج کردی-
View more
Sat, 02 Oct 2021 10:36:24
سپریم کورٹ میں جمعہ کے روز اس عرضی پر سماعت کی گئی جس میں زرعی قوانین کے خلاف جنتر منتر پر دھرنا دینے کی اجازت طلب کی گئی تھی- عدالت عظمیٰ نے کسانوں کے سڑکوں پر احتجاج پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آپ کو احتجاج کرنے کا حق ہے لیکن آپ دوسروں کی املاک کو تباہ نہیں کر سکتے- ایک طرف آپ نے پورے شہر کا گلا گھونٹ دیا ہے اور اب عدالت سے شہر کے اندر دھرنا دینے کا مطالبہ کر رہے ہیں - لوگوں کے بھی حقوق
View more
Sat, 02 Oct 2021 01:15:55
تقریبا 3 دہائی سال قبل، سابک میں کام کرنے والے ایک سعودی وطنی سے، کچھ کام کے سلسلے میں جمعرات اور جمعہ کے ایام تعطیل میں اس سے رابطہ قائم کرنے کی تمام تر کوشش رائیگاں گئی تو، سنیچر کو اگلی ملاقات پر ہم نے اس سے شکوہ کیا تو اس وقت اسکا دیا ہوا جواب آج بھی ہمارے کانوں میں گونجتا رہتا ہے۔ اسکا کہنا تھا کہ ہفتہ بھر معاشی تگ و دود اور مصروفیت کے بعد، اپنے ذہنی سکون کی خاطراور اپنے بیوی بچوں کو کچھ
View more
Fri, 01 Oct 2021 23:31:04
”کچھ لوگ سیاسی مفاد کے لئے قانون کا غلط استعمال کرتے ہیں، یہی آسام میں ہوا ہے۔کسی بھی اراضی کے انخلاء کے لئے قانونی پروسیس کو پورا کرنا ضروری ہوتا ہے۔ قانون کی تشریح کے مطابق جن لوگوں کوبے گھر کیا جاتا ہے ان کے لئے متبادل رہائش کا انتظام کرنا لازمی ہے مگر درانگ ضلع کے دھولپور گاؤں میں ایسا نہیں کیا گیا۔ وہاں انخلاء کے عمل کو فرقہ وارانہ رنگ دے کر غیر انسانی رویہ اختیار کیا گیا“۔ یہ باتیں جماعت اسل
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy