Wed, 13 Oct 2021 23:43:46
نیشنل کانفرنس کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ ڈاکٹر فاروق عبداللہ کا کہنا ہے کہ ملک میں ایک طوفان بپا ہے جس میں لوگوں کو مذہب کے نام پر تقسیم کیا جا رہا ہے۔ ان کا ساتھ ہی کہنا تھا کہ اگر اس طوفان کو نہیں روکا گیا تو ہندوستان تباہ ہوجائے گا۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں مضبوطی کے ساتھ ایک ہوکر طوفانوں کا مقابلہ کرنا چاہئے۔
View more
Wed, 13 Oct 2021 23:40:47
اترپردیش کے ضلع کانپور کے کاروباری منیش گپتا قتل معاملے میں مطلوب چل رہے داروغہ راہل دوبے اور سپاہی پرشانت کو جیل بھیج دیا گیا ہے۔
View more
Wed, 13 Oct 2021 23:37:11
آزادی کے بعد غالباً پہلی بار ایسا موقع آیا ہے جب آر ایس ایس اور بی جے پی نے کھل کر اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ ہندوتوا کی شروعات کرنے والے وی ڈی ساورکر نے انگریزی حکومت سے معافی مانگی تھی۔
View more
Wed, 13 Oct 2021 23:33:37
نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) کے سربراہ شرد پوار نے بدھ کے روز بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی زیر قیادت مرکزی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ بھگوا پارٹی انتقام کی سیاست میں ملوث ہے۔
View more
Wed, 13 Oct 2021 23:26:44
قائد اپوزیشن کرناٹک اسمبلی و سابق چیف منسٹر کرناٹک، ممتاز کانگریسی قائد سدرامیا نے کرناٹک اسمبلی میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے قائیدین اور آر ایس ایس پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ گزشتہ چار دہوں سے یعنی 1977سے آرایس ایس کی سختی کے ساتھ مخالفت کرتے آرہے ہیں۔
View more
Wed, 13 Oct 2021 19:54:58
بنانجے کے منجوناتھ آئی ہاسپٹل میں گھس کر رقم چوری کیے جانے کی تحقیقات کر رہی پولیس ٹیم نے سریش پجاری کو گرفتار کر لیا جس کے قبضے سے 2 موٹر بائکس اور 4,32,000 روپے نقد بھی برآمد کرلئے ہیں۔
View more
Wed, 13 Oct 2021 17:03:42
بھٹکل مسلم جماعت بنگلور کی طرف سے سن2002 میں ایس ایم یحیٰ میموریل ہوسٹل کی شروعات کے بعد اب اُسی ہوسٹل سے متصل نئی عمارت میں ایس ایم سعید بلاک کا افتتاح کیا گیا جس میں مہمان خصوصی کے طور پر بھٹکل جماعت المسلمین قاضی مولانا عبدالرب خطیب ندوی اور بنگلور ، شانتی نگر کے رکن اسمبلی این اے حارث نے شرکت کی۔
View more
Wed, 13 Oct 2021 12:25:27
ٹیکسی ڈرائیور اور مالکان یونین کی طرف سے بھٹکل اسسٹنٹ کمشنر کو میمورنڈم دیتے ہوئے شکایت کی گئی انہیں نیشنل ہائی وے کنارے پر اپنی گاڑیاں پارک کرنے کے لئے مناسب جگہ کا انتظام نہیں ہے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy