Fri, 15 Oct 2021 23:49:03
سپریم کورٹ میں مفادعامہ کی ایک عرضی داخل کی گئی ہے جس میں مرکز سے مختلف بین الاقوامی قوانین کا مطالعہ کرنے اور ملک میں نفرت انگیز تقاریر اور افواہوں کو روکنے کے لیے موثر اور سخت اقدامات کا اعلان کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
View more
Fri, 15 Oct 2021 23:46:01
راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے سربراہ موہن بھاگوت نے ہندوستان کی آبادی میں اضافے کی شرح میں مذہبی عدم توازن پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے ملک کی وحدت اور سالمیت کے لیے خطرہ قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ قومی شہریت رجسٹر (این آر سی) تبدیلی مذہب اور دراندازی کو روکنے کے لئے ضروری ہے۔
View more
Fri, 15 Oct 2021 23:42:58
صدر رام ناتھ کووند، نائب صدر ایم وینکیا نائیڈو، وزیر اعظم نریندر مودی اور لوک سبھا اسپیکر اوم برلا کی قیادت میں ملک نے سابق صدر ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام کو ان کی سالگرہ پر خراج عقیدت پیش کیا اوران کی سادی اور ملک کے لیے وقف زندگی کو یاد کیا۔
View more
Fri, 15 Oct 2021 23:38:15
سنگھو بارڈر سے ایسی خبر آئی ہے جس نے سب کو پریشان کر دیا ہے۔ دس مہینوں سے زیادہ وقت سے دہلی اور ہریانہ کی سرحد سنگھو بارڈر پر کسان تین زرعی قوانین کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔
View more
Fri, 15 Oct 2021 22:06:51
نوراتری کے حوالہ سے منائی جارہی "آیودھا پوجا" (زندگی کی ضرورت پورا کرنے والے اوزار اور ہتھیار کی پوجا) کےموقع پر وشواہندو پریشد کے دفتر میں منعقدہ تقریب سمیت کئی علاقوں میں بجرنگ دل کی طرف سے اپنے رضاکاروں کو "ترشول دیکشا" (نذرانہ) دئے جانے کا معاملہ سامنےآیا ہے ۔
View more
Fri, 15 Oct 2021 00:17:28
شیو سینا کے رکن پارلیمنٹ سنجے راوت نے کہا ہے کہ سال 2024 میں راون کو مکمل طور پر جلا دیا جائے گا۔ راجیہ سبھا رکن پارلیمنٹ جمعرات کو صحافیوں سے بات چیت کر رہے تھے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy