Thu, 14 Oct 2021 11:31:44
سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا کی جانب سے بنگلوروکے کنگ پیالیس میں ڈیلی گیٹس میٹ کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں بطور خصوصی مہمانان جناب سید سرور چشتی گدی نشین درگاہ اجمیر شریف، جناب سید غوث محی الدین، شاہ قادری سجادہ نشین درگاہ بابا بڈھن گری اور جناب عبد الحنا ن ریاستی صدر ایس ڈی پی آئی اور ایس ڈی پی آئی ریاستی جنرل سکریٹری افسرکوڈلی پیٹ نے سامعین کو اپنے خصوصی خطاب سے نوازا۔
View more
Thu, 14 Oct 2021 11:24:07
صوبہ کے کوردھاشہر میں فرقہ وارانہ تشدد کے بہانے بی جے پی اور آر ایس ایس کی ذیلی تنظیموں کا احتجاج جاری ہے۔ دریں اثناء ریاست کے وزیر اعلیٰ بھوپیش بگھیل نے آر ایس ایس اور بی جے پی کو آڑے ہاتھوں لیا ہے ۔ وزیر اعلیٰ نے کہاکہ یہ لوگ صرف دو چیزوں میں مہارت رکھتے ہیں۔
View more
Thu, 14 Oct 2021 11:17:50
سپریم کورٹ کے ریٹائرڈ جج جسٹس روہنٹن نریمن نے گزشتہ اتوارکو کہا کہ سپریم کورٹ کو سیڈیشن قانون اور یو اے پی اے کو رد کردینا چاہیے تاکہ ملک کے لوگ کھلے میں سانس لے سکیں۔
View more
Thu, 14 Oct 2021 11:12:26
بھارتیہ کسان یونین (بی کے یو) کے صدر راکیش ٹکیٹ نے لکھیم پور کھیری تشددمعاملے میں کلیدی ملزم کی گرفتاری کو ریٹ کارپیٹ گرفتاری قرار دیتے ہوئے کہاکہ ملزم کے والد مملکتی وزیر برائے داخلی امور اجئے مشرٹینی کی وزارت سے برخاستگی تک تحریک جاری رہے گی۔
View more
Thu, 14 Oct 2021 10:56:35
اتر پردیش میں سرکاری منظوری والے مدارس کے طلبا کو آئندہ تعلیمی سیشن سے این سی ای آر ٹی نصاب کے مطابق لازمی موضوعات کی شکل میں ریاضی، تاریخ، سائنس اور سماجیات کی بھی تعلیم دی جائے گی۔ یو پی بورڈ آف مدرسہ ایجوکیشن نے مدرسہ ایجوکیشن کو دیگر اسکولوں کی تعلیم کے ساتھ یکساں لانے کیلئے یہ فیصلہ لیا ہے۔
View more
Thu, 14 Oct 2021 00:10:26
انگریزوں سے معافی مانگ کر رہائی پانے والے نام نہاد ’ویر‘ ساورکر کے حوالے ستائش اور تحسین پر سیاسی بیان بازی تیز ہو گئی ہے۔
View more
Thu, 14 Oct 2021 00:04:59
ہندوستان کے سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کی طبیعت خراب ہونے پر انھیں آج شام دہلی ایمس میں داخل کرایا گیا ہے۔ سابق وزیر اعظم کو دو دنوں سے بخار اور کمزوری کی شکایت تھی، جس کے سبب انھیں آج شام 6 بجے کے قریب ایمس میں داخل کرایا گیا ہے۔
View more
Thu, 14 Oct 2021 00:02:22
لکھیم پور کھیری تشدد کے معاملے میں تین دنوں کی ایس آئی ٹی ریمانڈ میں پوچھ گچھ کا سامنا کر رہے مرکزی وزیر مملکت برائے داخلہ اجے مشرا کے بیٹے اور کلیدی ملزم آشیش مشرا کی ضمانت عرضی چیف جوڈیشیل مجسٹریٹ نے آج خارج کر دی۔
View more